براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی : امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد سے متعلق قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی سے متعلق اسرائیل خلاف ورزی نہیں کررہا۔…
امریکا : جان ریٹکلف سی آئی اے کے ڈائریکٹر نامزد
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی انٹیلی جنس کے سابق ڈائریکٹر جان ریٹکلف کو سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کا ڈائریکٹر نامزد کردیا۔
آئندہ برس 20 جنوری کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے سے قبل نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے گیارہ…
مغربی کنارے میں اسرائیلی خود مختاری اور بستیوں کی تعمیرسے خبردار کرتے ہیں : سعودی عرب
سعودی عرب نے اسرائیل کو مغربی کنارے میں اسرائیلی خود مختاری اور بستیوں کی تعمیر کے بیانات بارے انتباہ جاری کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک اسرائیلی ذمہ دار کے اس انتہا پسندانہ بیان کی سنگینی پر شدت سے خبردار کیا ہے جس…
عرب لیگ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرانے کیلئے سرگرم
عرب لیگ اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرانے کے لئے سرگرم ہوگئی۔عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کہتے ہیں اقوام متحدہ کے رکن ممالک جلد اسرائیلی رکنیت کے خلاف ووٹ دیں گے، ووٹنگ کے بعد اسرائیل کی رکنیت معطل ہوجائے گی۔
سعودی…
تہران باور کرا چکا وہ ہماری سرزمین سے اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا: عراق
ایران نے کہا ہے کہ تہران باور کراچکا ہے کہ وہ ہماری سرزمین سے اسرائیل پر حملہ نہیں کرے گا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جنگ کے جغرافیے میں واقع ہے، ایران پر اور اس کے خلاف حملے جاری رہنے…
کملا ہیرس الیکشن میں شکست کے بعد پہلی بار امریکی صدر جوبائیڈن کیساتھ نمودار
امریکی نائب صدر کملا ہیرس الیکشن میں شکست کے بعد پہلی بار امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ نمودار ہوئیں۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ویٹرنز ڈے کے موقع پرامریکہ کے دفاع میں مارے جانے والے فوجیوں کی یاد میں پھولوں کی چادر…
اسرائیل کا امریکی ڈیڈ لائن کے مطابق غزہ کیلئے راستہ کھولنے کا اعلان
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں امدادی سامان پہنچانے کے لیے راہداری کھول دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے مطابق امریکہ کی طرف سے ملنے والی ڈیڈلائن کے مطابق انسانی بنیادوں پر جنگ زدہ فلسطینیوں کو امدادی سامان پہنچانے کے لئے…
ماحولیاتی بہتری، سبز کاری کا فروغ: سعودیہ میں ’’سبز عریبیا‘‘ کانفرنس کی تیاریاں شروع
سعودی عرب میں ماحولیاتی بہتری اور سبز کاری کے فروغ کے لیے 16ویں کانفرنس کے انعقاد کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت صحراؤں میں سبزہ اگانے میں شریک ملکوں کی میزبانی سعودی عرب کرے گا۔
رپورٹ میں…
ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دی۔5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں…
اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دیدی۔اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کی جانب سے حملے کی صورت میں اسرائیل ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملے کرسکتا ہے۔
نیتن یاہو کی جانب سے یہ بیان…