براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے اہلکار کو سزا سنادی گئی
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے والے امریکی فوجی اہلکار کو سزا سنادی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کی خفیہ دستاویز لیک کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ائیرنیشنل گارڈ کے اہلکار جیک ٹیکسیرا کو جاسوسی ایکٹ کے تحت 15 سال قید کی سز سنائی…
ٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیا
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ سمیت مشرق وسطیٰ کیلئے ایلچی اور اسرائیل میں اپنے سفیر کے کیلئے نامزدگیاں کردیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتخابی مہم کے ڈونر اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اسٹیووٹکوف کو مشرق…
بنگلادیش کے صدارتی آفس سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی
بنگلادیش کے صدارتی آفس سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے والد شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس کے معاون خصوصی محفوظ عالم نے تصدیق کی ہےکہ ڈھاکا میں صدر کی سرکاری…
مغربی کنارے کو اگلے سال اسرائیل میں ضم کیا جائے گا، اسرائیلی وزیر خزانہ شرانگیزی
اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بیتسالل اسموترچ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کو اگلے سال اسرائیل میں مکمل طور پر ضم کیا جائے گا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ مغربی کنارے پر اسرائیل کی خود مختاری کو تسلیم کرے…
چین: طلاق سے ناخوش ڈرائیور نے درجنوں لوگوں پر گاڑی چڑھادی، 35 افراد ہلاک
چین میں تیز رفتارگاڑی نے درجنوں لوگوں کو کچل دیا جس سےکم ازکم 35 افرادہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانےکا واقعہ چین کے جنوبی صوبے گوانگڈونگ کے شہر زوہائی میں پیش آیا۔
واقعہ پیر کے روز…
فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کرتے ہیں : روسی سفیر ایلبرٹ خورے
روسی سفیر ایلبرٹ خورے نے فلسطین کی ایک آزاد ریاست بننے کی حمایت کردی۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشنس اور حکومت سندھ کے انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں روسی سفیر ایلبرٹ خورے نے بطور مہمان…
ایمسٹرڈیم میں پھر ہنگامے، فلسطین کے حامی مظاہرین نے ٹرام جلادی
ایمسٹرڈیم میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کرنے والے متعدد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت کے نواحی علاقے میں احتجاج کرنے والے نوجوانوں نے ایک ٹرام پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کے بعد…
صہیونی فوج کی مذمت کی پاداش میں اسرائیلی پارلیمنٹ کا رکن معطل
اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے رکن اوفر کیسِف کو 6 ماہ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ اوفر کیسِف نے صہیونی فوج کے انسانیت سوز مظالم کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔ انہوں نے اسرائیلی فوج پر غزہ میں قتلِ عام کا الزام عائد کیا تھا۔
یروشلم پوسٹ نے ایک…
بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بھارت سمیت غریب ممالک میں ناقص مصنوعات کی فروخت کا انکشاف
معروف عالمی کمپنیاں پیپسی کو اور یونی لیور بھارت میں غیر معیاری مصنوعات فروخت کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔رپورٹ کے مطابق دنیا کی بڑی خوراک اور مشروبات بنانے والی کمپنیاں امیر ممالک کے مقابلے میں غریب ممالک میں نسبتاً غیر صحت مند مصنوعات…
بھارتی ریاست منی پور میں پولیس اسٹیشن پر باغیوں کا حملہ؛ 11 ہلاکتیں
بھارتی کی شورش زدہ ریاست منی پور کے ضلع جیری بام میں کوکی قبیلے کے 11 مشتبہ جنگجو پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوگئے جس کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح کوکی باغیوں نے پولیس اسٹیشن پر دو اطراف…