براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی ایئرلائن کے طیارے پر دوران پرواز فائرنگ، فلائٹ اٹینڈنٹ زخمی
کیریبیئن ملک ہیٹی میں ایئرپورٹ پر ایک امریکی ایئرلائن کے طیارے پر فائرنگ سے فلائٹ اٹینڈنٹ زخمی ہو گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی میں امریکی ایئر لائن ’سپرٹ‘ کے طیارے پر اس وقت اچانک فائرنگ کی گئی جب وہ لینڈنگ کی کوشش کر رہا تھا،…
فلپائن کو تین ہفتوں میں پے در پے 4 سمندری طوفانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا، 2 مزید آنے کو تیار
منیلا: فلپائن کو گزشتہ تین ہفتوں میں پے در پے 4 سمندری طوفانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے، اور 2 مزید آنے کو تیار ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن میں سمندری طوفان ’توراجی‘ زبردست تباہی پھیلا کر رخصت ہو رہا ہے، تاہم اس کے شدید اثرات…
کینیڈا جانے والے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر
کینیڈا نے اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (ایس ڈی ایس ) اور نائیجیریا اسٹوڈنٹ ایکسپریس (این ایس ای) پروگرامز کو فوری طور پر بند کردیا۔اس اقدام کا مقصد پروگرام کی سالمیت کو مضبوط بنانا، طلباء کی کمزوری کو دور کرنا اور تمام درخواست دہندگان کے لیے…
بھارتی پولیس کے دو اہلکاروں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
مقبوضیہ کشمیر میں تعینات ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خود کشی کرلی جبکہ بہار میں خاتون پولیس اہلکار نے اپنی بیرک میں موت کو گلے لگالیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری…
پاک چین دوستی سے متعلق چینی وزارت خارجہ کا بڑا اعلان
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات خراب کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔یہ بات انہوں نے بیجنگ میں پریس بریفنگ میں کہی، ترجمان وزارت خارجہ لین جیان نے کہا کہ چین دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔…
‘لفتھانزا ایئرلائن کی تل ابیب کیلئے پروازوں کی معطلی میں مزید 15 دسمبر تک توسیع
جرمنی سے تعلق رکھنے والی فضائی کمپنی 'لفتھانزا نے تل ابیب کیلئے پروازوں کی معطل میں مزید 15 دسمبر تک توسیع کردی۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والی فضائی کمپنی لفتھانزا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے لئے اس کی پروازوں کی معطلی کی تاریخ میں توسیع کر…
سعودی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیدیا
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ میں جاری جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دے دیا۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر عرب اور عالم اسلام ناراض ہیں۔،عالمی برادری غزہ میں جنگ روکنے…
اسرائیل فلسطین کا وجود مٹانے پرتلا ہوا ہے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب ایردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کا وجود مٹانے پر تلا ہوا ہے۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، آپس کے اختلافات بھلا کر اس…
جی 20 اور اپیک سربراہی اجلاس: کینیڈا کے وزیراعظم کی شرکت کی تصدیق
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے آئندہ ہونے والے جی۔ 20 اور ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اپیک )سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم کے پریس آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جسٹن ٹروڈو…
ٹرمپ کی پارٹی ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی میدان مار لیا
امریکا میں سینیٹ کے الیکشن میں بھی ٹرمپ کی پارٹی ری پبلکنز نے اکثریت حاصل کرلی۔امریکی میڈیا کے مطابق ری پبلکن نے ریاستوں اوہائیو اور مغربی ورجینیا میں سینیٹ کی نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے ایوان بالا میں اکثریت حاصل کرلی۔
مجموعی طور پر…