براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملے: عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیہ کا مسودہ سامنے آگیا

فلسطین ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف عرب اسلامی سربراہ اجلاس کے اعلامیے کا مسودہ سامنے آگیا۔اجلاس نے اسرائيل کی طرف سے غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے اور فلسطین میں نسل کشی کی مذمت کی جب کہ اسرائيل کی طرف سے غزہ میں بھوک…

مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان، ٹرمپ نے اتفاق کرلیا

واشنگٹن: امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ…

حطیم میں نوافل کی ادائیگی کے اوقات جاری

مکہ مکرمہ: خانہ کعبہ کی حدود حطیم میں نوافل کی ادائیگی کے لیے اوقات جاری کردیے گئے۔انتظامیہ کے مطابق حجر اسماعیل یا حطیم میں مردحضرات کے لیے اوقات صبح 8 سے 11 بجےتک ہوں گے۔حطیم میں خواتین رات 8 سے رات 2 بجے تک نوافل ادا کرسکتی ہیں۔انتظامیہ…

ٹرمپ کے ’47 ویں‘ امریکی صدر بننے کی راہ میں کملا ہیرس کیسے رکاوٹ بن سکتی ہیں؟

امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ موجودہ نائب امریکی صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کو شکست دے کر امریکا کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ امریکا کے انتخابی قوانین کے مطابق کچھ دیگر مراحل کے…

روس کا آبادی میں اضافے کیلئے اقدامات پر غور، رات 10 بجے سے لائٹیں، انٹرنیٹ بند رکھنے کی تجویز

روس نے ملک کی آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور شروع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایتی اور روسی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے خاندانی تحفظ کی سربراہ نے…

بین الاقوامی برادری ایران کی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کیلئے اسرائیل کو پابند کرے، محمد بن…

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری ایران کی سالمیت اور خود مختاری کے احترام کے لیے اسرائیل کو پابند کرے۔سعودی عرب میں غزہ و دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور لبنان کی صورتحال پر بلائے گئے مشترکہ عرب…

روسی حکام نے پیوٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے خبر کی تردید کردی

روسی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہونے کے خبروں کی تردید کردی۔امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی خبریں سامنے آئی تھیں مگر اب روسی حکام نے ان…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ شہادتیں 3 ہوگئیں

قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے 2 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 روز کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں…

ایران کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

ایران نے شام پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت ختم کی جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شام…

طالبان نے خواتین کے عوامی مقام پر گفتگو کرنے پر بھی پابندی لگا دی؛ غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے غیر ملکی میڈیا کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے بات کرنے سے منع نہیں کیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے غیر…