براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہ
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر برائے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور آصف نذیرل نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو قتل، تشدد اور لاپتا کرنے کے جرم میں شیخ حسینہ واجد سمیت دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کریں گے۔
…
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سابق کابینہ کے 2 ارکان کو ہری جھنڈی دکھا دی
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کو نئی کابینہ میں شامل نہیں کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی سماجی رابطے…
فٹبال میچ ہنگامے کے بعد ڈچ پولیس فلسطینی حامی ریلی پر ٹوٹ پڑی
ایمسٹرڈم: نیدرلینڈز میں فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی حامیوں پر حملے اور ہنگامے کے بعد ڈچ پولیس فلسطینی حامی ریلی پر ٹوٹ پڑی۔
روئٹرز کے مطابق ایمسٹریڈم میں فٹبال میچ کے دوران اسرائیلی حامیوں پر حملے کے بعد ڈچ پولیس نے فلسطینی حامی ریلی میں…
سعودی عرب : تاریخ میں پہلی بار صحرا نے سفید چادر اوڑھ لی
ریاض : سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار عرب صحرا نے سفید چادر اوڑھ لی، برف سے ڈھکے خوبصورت مناظر نے دیکھنے والوں کی آنکھوں کو خیرہ کردیا۔
تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کا صحرا برف باری کے بعد موسم سرما کے عجوبے میں تبدیل ہوگیا ہے عام دنوں…
کنٹینر میں خوفناک آتشزدگی، ڈرائیور 8 کاروں سمیت جل گیا
حیدرآباد : کاروں کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے والے کنٹینر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کنٹینر اور اس پر لدی 8کاریں جل کر خاکسر ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک کنٹینر جس میں…
فرانس نے فلسطینی جھنڈوں پر پابندی لگا دی
فرانس نے اسرائیل کے خلاف میچ میں فلسطینی جھنڈوں پر پابندی لگا دی ہے۔
فرانسیسی دارالحکومت میں پولیس کے سربراہ نے یوئیفا نیشن لیگ میں فرانسیسی قومی ٹیم اور اسرائیل کے درمیان آئندہ میچ کے دوران فلسطینی پرچموں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔…
کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس سامنے آگیا
کینیڈا میں پہلا انسانی برڈ فلو کیس ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ ایک نایاب واقعہ ہے۔
طبی حکام کے مطابق کینیڈا نے برڈ فلو کے اپنے پہلے انسانی کیس کی تصدیق کی ہے جب ایک نوجوان میں وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔
صوبے کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا…
خلیجی ملک میں غیر ملکیوں کی جائیداد سے متعلق سخت قوانین متعارف
خلیجی ملک نے اپنے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلیے غیر ملکی شہریوں کیلیے جائیداد کی ملکیت کے سخت قوانین متعارف کروا دیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت میں متعارف کروائے گئے سخت قوانین جائیداد کے خریداروں مثلاً خلیج…
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت، ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج ہوگا جس میں عرب اور مسلم رہنماؤں کی توجہ غزہ اور لبنان میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت پر ہو گی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے کا بتانا ہے کہ اسرائیل کی فلسطینی…
ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد کو فون، عرب اسلامک سمٹ کی میزبانی کا خیرمقدم
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے اسرائیل کے خلاف جاری جارحیت پر تبادلہ خیال کیلئے مشترکہ عرب اسلامی فالو اپ سربراہی اجلاس…