براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا نے اسرائیل کو بھاری بموں اور ہیوی مشینری کی فراہمی روک دی
امریکا نے اسرائیل کو 130 بلڈوزر اور بھاری بموں کی فراہمی روک دی ہے، اسرائیل یہ بلڈوزر غزہ کی پٹی میں گھروں کو منہدم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا تھا۔
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع نے امریکی مشینری بنانے والی…
افغان سپریم لیڈر نے فوجی ہتھیاروں کی تقسیم اور استعمال بارے نیا حکمنامہ جاری کردیا
افغانستان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوانزادہ نے فوجی ہتھیاروں کی تقسیم اور استعمال کے حوالے سے نیا حکمنامہ جاری کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے علاقائی خدشات کے تناظر میں افغانستان کے فوجی…
ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبار
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کی۔
5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے 301 الیکٹورل کالج ووٹ اصل کر کے واضح برتری حاصل کی…
انگلینڈ میں یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ فکرمند ہوگئے
لندن: برطانوی حکومت نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ ٹیوشن فیس اپریل 2025 سے مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی اور ٹیوشن فیس 285 پاؤنڈ اضافے کے ساتھ 9535…
امریکی صدارتی الیکشن: آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زوناکی فتح بھی ٹرمپ کے نام
امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایری زونا میں بھی فتح حاصل کرلی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زونا میں بھی فتح اپنے نام کرلی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کا بتانا ہے…
حزب اللہ کے حملے کے بعد نیتن یاہو کا دفتر تہہ خانے میں منتقل کردیا گیا
گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کے حملوں کے خوف سے بیٹے کی شادی بھی غیرمعینہ مدت تک…
سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے
سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے۔
تہران میں سعودی آرمی چیف نے ایرانی ہم منصب جنرل محمد باقری سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دفاعی سفارت کاری اور باہمی تعاون کے فروغ اور دیگر اہم معاملات…
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں مدد کی: برطانوی تنظیم کا دعویٰ
بائیں بازو سے تعلق رکھنے والی ایک برطانوی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی خریداری کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کی جس کے بعد وہ الیکشن جیت گئے۔
برطانوی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ دنیا کے امیر ترین…
لبنان میں پیجر دھماکوں کے پیچھے اسرائیل تھا، نیتن یاہو نے اعتراف کرلیا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان میں پیجر ڈیوائس دھماکوں اور حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ پر حملےکا اعتراف کرلیا۔
اسرائیلی نیوز ویب سائٹ کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ حزب اللہ کی کمیونیکیشن ڈیوائس میں دھماکوں اور حسن…
400دن میں 2 ڈویژن فوج ختم ہوگئی، صیہونی میڈیا
ایک صیہونی میڈيا نے چار سو دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہےتفصیلات کے مطابق صیہونی روزنامہ معاریو نے اپنے سیاسی مبصر بن…