براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکا نے ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا، تہران کی تردید

امریکا نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا ، ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا جبکہ ایران نے امریکی الزام کی تردید کی ہے۔ امریکا نے الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ ہے کیا کہ نومنتخب صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، ایران میں مقیم…

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن سے ملاقات شیڈول

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیرس ماحولیاتی معاہدے سے علیحدگی کی تیاریاں جاری ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی پرکاپ انتیس کا سربراہی اجلاس آذربائیجان میں 11 سے 22 نومبر کو ہوگا۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے…

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کرلی

مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ہے۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما اور نائب چیف منسٹر سریندر سنگھ چوہدری نے قرارداد کو پیش کی، جس میں بھارتی حکومت سے مذاکرات کی اپیل کی گئی ہے تاکہ…

جونا گڑھ پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 77 سال مکمل

بھارت کی جانب سے کشمیر کی شاہی ریاست جونا گڑھ کو زبردستی ضم کیے 77 برس بیت گئے۔ 1947 میں کئی چھوٹی خودمختار ریاستیں بھارت کے غاصبانہ قبضے کا شکار ہوئی تھیں۔ 1947 میں تقسیم ہند کے دوران شاہی ریاست مہابت خان جی نے پاکستان سے الحاق کااعلان…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کرلی

مقبوضہ کشمیر میں ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث بھارتی فوج کے میجر نے خود کو گولی مار خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کپواڑا کے اگلے محاذوں پر تعینات بھارتی فوج کے میجر کی لاش ان کے کمرے سے ملی۔ لاش کے سر پر گولی لگی…

نیدرلینڈز میں اسرائیلی شہری آپے سے باہر ہو گئے

نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیلی شہری آپے سے باہر ہو گئے جس کے بعد 62 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ نیدرلینڈز کے دارلحکومت ایمسٹڑڈیم میں اس تصادم کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ایمسٹرڈیم میں فٹبال میچ کے بعد تل ابیب کے…

اقوام متحدہ کا افغانستان میں افیون کی کاشت بڑھنے پر اظہار تشویش

اقوامِ متحدہ نے افغانستان میں افیون کی کاشت میں 19 فیصد اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد عالمی سطح پر افیون کی فراہمی کا اہم مرکز بن چکا ہے۔ یو این او ڈی سی کا کہنا ہے کہ 19 فی صد سالانہ اضافہ طالبان کے سپریم…

عمان میں کن افراد کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہے؟

عمان کی الشوریٰ کونسل کے اقتصادی اور مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین احمد الشرقی نے بتایا ہے کہ کن افراد کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا جائے گا۔ الشوریٰ کونسل کے چیئرمین الشرقی کا کہنا ہے کہ ان افراد کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دیا جائے گا جو ماہانہ پچیس…

سخت حریف ترکیہ اور یونانی سفیر گلے لگ گئے، اہم فیصلہ

علاقائی حریفوں ترکی اور یونان کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ترکی کے اعلیٰ سفارت کار نے ایتھنز میں اپنے یونانی ہم منصب کے ساتھ اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ دیرینہ مسائل کو حل کرنے…

ٹرمپ کو پیوٹن کی طرف پہلا قدم بڑھانا پڑے گا، ٹائم میگزین

معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین کا کہنا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی طرف پہلا قدم بڑھانا پڑے گا۔ اپنے مضمون میں ٹائم میگزین نے لکھا کہ روس کو انتخاب کرنا پڑے گا کہ ٹرمپ کے امن منصوبے کو قبول کرنا ہے یا نہیں،…