براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایک اور امریکی بمبار طیارہ یورپ میں تعینات
امریکا نے ایک اور بی 52 طیارے کو یورپی ملک منتقل کردیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اب تک 3 بی 52 طیارے یورپی ملک منتقل کر چکا ہے۔ امریکا نے ایک ہفتہ پہلے یورپ میں جنگی طیاروں کی تعیناتی کا اعلان کیا تھا۔
ان طیاروں کی تعیناتی…
امریکا نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کردیا
امریکا نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا۔
امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، قتل کی سازش میں تہران میں مقیم افغان شہری ملوث ہے جس پر فرد جرم عائد کر دی گئی، فرہاد…
فلسطینی صدر کا ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ، غزہ جنگ بندی پر ملکر کام کرنے کا عزم
فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا، ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، محمودعباس نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر…
چین اور اٹلی کے تعلقات سے ترقی میں مزید تیزی آئیگی، عوام کو فوائد حاصل ہونگے: شی پنگ
اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا نے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ سات سال بعد اطالوی صدر کے…
کینیڈا نے ایک ہی ویزے پر متعدد بار ملک میں داخلے کے قوانین تبدیل کر دیئے
کینیڈا نے ایک ہی ویزے پر متعدد بار ملک میں داخلے کے قوانین کو تبدیل کر دیا ہے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا امیگریشن کی آفیشل ویب سائٹ پر نئے اصولوں کے مطابق پہلے جاری کردہ ملٹی پل انٹری ویزا دستاویز اب کینیڈا میں داخلے کے لیے…
جنوبی کوریا: ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 2 افراد ہلاک، 12 لاپتہ
جنوبی کوریا کے جزیرہ جیجو پر ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 لاپتہ ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ یہ حادثہ بیانگ سے تقریباً 24 کلومیٹر (15 میل) دور جزیرہ جیجو کے ساحل پر واقع ایک چھوٹے جزیرے…
فرانس کا مغربی کنارے اسرائیلی آبادکاروں پر نئی پابندیاں لگانے پر غور
فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں میں توسیع کرنے والوں پر نئی پابندیاں لگانے پر غور کر رہا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کے بعد…
نیپال میں دو مسافر بسوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک، 6 شدید زخمی
نیپال میں دو مسافر بسوں میں تصادم سے چار افراد ہلاک اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع چتوان کے پولیس ترجمان بھیش راج رجال نے بتایا کہ یہ حادثہ گزشتہ روز مسافر بس اور ایک الیکٹرک مائیکرو بس کے درمیان پیش آیا۔
حادثے کے…
چینی صدر 13 نومبر سے پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے
چین کے صدر شی جن پنگ13 نومبر سے پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر 13 تا 17 نومبر تک لیما میں 31 ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اس کے بعد…
شارجہ میں 43 ویں کتب میلے کا آغاز، پاکستان سمیت 112 ممالک کے پبلشرز شریک
شارجہ بک اتھارٹی کے زیراہتمام 43 ویں کتب میلے کا آغاز ہو گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کتب میلہ 12 دن تک جاری رہے گا، کتب میلے میں پاکستان سمیت 112 ممالک کے2500 سے زائد پبلشرز حصہ لے رہے ہیں۔
عالمی کتب میلہ میں کتب بینی کے شعور کو اجاگر…