براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر جی پی ایس سگنل جام کرنے کا الزام عائد کردیا
سیئول: جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر جی پی ایس سگنل جام کرنے کا الزام عائد کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہےکہ شمالی کوریا گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) کو جام کرنے کے لیے مسلسل سسٹم پر حملے کررہا ہے جس کے…
ٹرمپ کے متنازع احکامات پر کیا ردعمل دینا ہے؟ پینٹاگون کے عہدیداروں نے سر جوڑ لیے
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے عہدیداران میں اس معاملے پر غیر رسمی تبادلہ ہوا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی متنازع حکم جاری کرتے ہیں تو کس طرح کا ردعمل دینا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اس…
امریکا نے قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا
امریکا نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق امریکی معاہدہ مسترد کرنے پر قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی جانب سے قطر کو واضح پیغام دیا گیا ہے کہ دوحا میں حماس قیادت کی موجودگی کو…
نیواڈا سے منتخب ریاستی اسمبلی کی رکن حنادی ندیم کون؟
حنادی ندیم امریکا کے عام انتخابات میں نیواڈا سے ریاستی اسمبلی کی رکن بننے میں کامیاب ہوگئیں۔
امریکن پاکستانی حنادی ندیم نے یہ الیکشن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر لڑا۔ صدارتی الیکشن میں پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک سمجھی جانیوالی اس…
حوثیوں نے امریکی ڈرون طیارہ مارگرانے کی ویڈیو جاری کردی
یمنی حوثیوں نے امریکی ایم کیو 9 ڈرون طیارہ مارگرانے کی ویڈیو جاری کردی۔
دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرے میں خطاب سے حوثی ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ یمنی صوبے الجوف میں امریکی ڈرون ایم کیو 9 کو مار گرایا۔
یحییٰ سریع…
نیتن یاہوکے دفتر نے سابق وزیر دفاع اور فوجی اہلکاروں کی حساس ویڈیوز جمع کیں، اسرائیلی میڈیا کا…
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے سابق وزیر دفاع یواف گیلانٹ اور فوجی اہلکاروں کی حساس ویڈیوز جمع کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے سابق وزیر دفاع…
تارکین وطن کو امریکا آنے سے روکنے اور انہیں ملک بدر کرنے کی بات پر قائم ہوں: ٹرمپ
واشنگٹن: صدارتی انتخابات جیتنےکے بعد بھی ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے اور انہیں امریکا سے نکالنے کے اپنے بیانات پر قائم رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو اپنا پہلے انٹرویو…
انسانی روبوٹ کا پہلا فن پارہ 30کروڑ روپے میں نیلام
ایک انسان نما روبوٹ نے ایک انگریز ریاضی دان ایلن ٹیورنگ کا ایک پورٹریٹ بنایا ہے۔ یہ کسی بھی روبوٹ کا بنایاہوا پہلا آرٹ ورک ہے۔ یہ تصویر جمعرات کو نیویارک میں 1.08 ملین ڈالر 300,078,000 پاکستانی روپوں میں فروخت ہوئی ہے۔
2.2 میٹر (7.5 فٹ)…
امریکی مسلمان اور عرب ووٹرز کے ڈیموکریٹک پارٹی سے منہ موڑنے کی وجہ کیا بنی؟
امریکا کی سب سے بڑی مسلم شہری حقوق اور وکالت کی تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (کیئر) کا کہنا ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں امریکی مسلمان اور عرب ووٹرز نے تاریخی تبدیلی کا مظاہرہ کیا۔
کیئر کے ایگزٹ پول کے مطابق مسلمان اور عرب…
نیدرلینڈز: فلسطینی پرچم کی بے حرمتی، فٹبال میچ کے بعد تصادم میں 11 اسرائیلی زخمی
ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز میں ایک فٹبال میچ کے بعد اسرائیلی شائقین اور اسٹیڈیم کے باہر مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین میں تصادم ہوا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں جاری فٹبال میچ کے بعد اسرائیلی فٹبال ٹیم…