براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

مودی سرکار کے سیاہ قانون کے خلاف قرارداد کی منظوری کے اگلے ہی روز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر…

ٹرمپ کی رہائش گاہ کے اطراف سکیورٹی بڑھا دی گئی

فلوریڈا میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے اطراف سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلوریڈا میں پام بیچ میں مار اے لاگو ریزارٹ میں روبوٹ کتوں نے گشت شروع کردیا ہے، جبکہ جھیل میں کوسٹ گارڈ بھی…

جموں و کشمیر اسمبلی میدان جنگ بن گئی

جموں و کشمیر اسمبلی میدان جنگ بن گئی، دفعہ 370 کی بحالی کا بینر اسمبلی میں بلند کرنے پر ہنگامہ بی جے پی اراکین پُرتشدد ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر اسمبلی میں دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنے والا بینر بلند کرنے پر بی جے پی کے…

امریکی فوجی جج نے نائن الیون کے مبینہ ماسٹرمائنڈ کے ساتھ ڈیل بحال کردی

امریکی فوجی جج نے نائن الیون مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دیگر2 ملزمان کے ساتھ معاہدوں کی ڈیل کو بحال کر دیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے 3 ماہ قبل نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ اور دیگر 2…

ٹرمپ کے کہنے پر بھی عہدہ نہیں چھوڑوں گا، سربراہ امریکی فیڈرل ریزرو

امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ پاؤل نے فیڈرل ریزرو کی پالیسی میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے…

برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

لندن: برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہونے کے بعد ان واقعات میں ملوث 20 افرادکو…

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلزکو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف مقرر کردیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف مقرر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز نے امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز…

کیوبا میں ایک بار پھر سمندری طوفان ’رافیل‘ نے تباہی مچا دی

کیوبا میں ایک بار پھر سمندری طوفان ’رافیل‘ نے تباہی مچا دی، معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹراپیکل اسٹارم رافیل سے کیوبا میں تباہی پھیل گئی ہے، کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے، 180 کلو…

ٹرمپ کی جیت امریکا کیلئے اپنی سابق پالیسیوں پر نظرثانی کا موقع ہے: ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت واشنگٹن کیلئے اپنی سابق پالیسیوں پر نظرثانی کا ایک موقع ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں مختلف امریکی انتظامیہ کی سابق پالیسیوں…

سعودی عرب: ٹریفک قوانین پر عملدرآمد سے حادثات اور اموات میں 50 فیصد کمی

سعودی عرب میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد سے حادثات اور اموات میں 50 فیصد کمی ہوگئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ اور اس کے سکیورٹی سیکٹرز نے ٹریفک سیفٹی کو بہتربنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس کے نتیجے…