براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

یورپ کی سلامتی ہمیشہ کیلئے امریکا کے حوالے نہیں کی جاسکتی: فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر عکمانویل میکرون نے کہا کہ یورپ کی سلامتی ہمیشہ کیلئے امریکا کے حوالے نہیں کی جاسکتی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے امریکہ میں ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد یورپی رہنماؤں سے گفتگو کرتے…

کشمیریوں کی زندگیوں میں بڑھتی مداخلت، قابض فوج کو نئے مشین پستول فراہم کردیے گئے

بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کو ایک نیا مشین پستول ''اسمی'' فراہم کردیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ’اسمی‘ جدید پستول کے ساتھ ساتھ ایک سب مشین گن کا کام بھی کرتا ہے، یہ گھر وں پر چھاپوں اور تلاشی…

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی خفیہ فائل منظرعام پر آنے کا خدشہ

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے نتیجے میں برطانیہ کے شہزادہ ہیری کی خفیہ امیگریشن فائل منظر عام پر آسکتی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے اب تک اِس فائل کو ریلیز ہونے سے روکے رکھا ہے۔ 2016 کے الیکشن کے دوران میگھن…

ٹرمپ کا پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار، روسی صدر نےجیت پر مبارکباد کا پیغام دیدیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدرپیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ صدارتی الیکشن جیتنے کے بعد 70 سے زائد عالمی رہنماؤں سے بات ہوئی لیکن ابھی تک روسی صدر سے بات نہیں ہوئی، ان سے بات کرنے کا ارادہ ہے۔…

بائیڈن نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے پہلے مزید قانون سازی کرنے کا اشارہ دیدیا

صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی شکست کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں مختصر خطاب میں کہا کہ جمہوریت میں عوامی رائے کو تسلیم کیا جاتا ہے، 20 جنوری کو اقتدار کی منتقلی پرامن طریقے سے کریں گے۔ کملا ہیرس کی شکست تسلیم کرتے ہوئے…

’آرٹیکل 370 کی دیوار قبرستان میں گاڑھ دی‘ مودی کا مقبوضہ کشمیراسمبلی کی قرارداد پر ردعمل

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف منظور قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی دیوار قبرستان میں گاڑھ دی ہے، دنیا کی کوئی طاقت 370 دوبارہ نہیں لاسکتی۔ اگست 2019 میں بھارتی…

اسرائیل کا جدید جنگی طیاروں کے حصول کیلئے امریکی کمپنی سے معاہدہ

اسرائیل نے جدید امریکی جنگی طیاروں کے لیے امریکی کمپنی سے 5.2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا۔ معاہدے کے تحت اسرائیل امریکی کمپنی بوئنگ سے 25 جدید ایف 15 جنگی طیارے حاصل کرے گا۔ یہ معاہدہ رواں سال اسرائیل کے لیے منظور کی جانے والی امریکی…

ٹرمپ چاہتے ہیں اسرائیل فیصلہ کن کامیابی کیساتھ جلد جنگوں کا اختتام کرے: ریپبلکن ترجمان

ریپبلکن پارٹی کی ایک ترجمان کا کہنا ہےکہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ اسرائیل فیصلہ کن کامیابی کے ساتھ جلد از جلد اپنی جنگوں کا اختتام کرے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ریپبلکن پارٹی کی…

سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی کا اعلان

سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پریکم جنوری 2025 سے پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیاگیا۔ سوئس حکومت کی فیڈرل کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے برقعے پر پابندی کو عملی طور پر نافذ کرنے کی تاریخ طے کردی ہے۔ پابندی…

یوگنڈا کی پارلیمنٹ میں جھگڑا، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں مکوں کی برسات

یوگنڈاکی پارلیمنٹ میں نیشنل کافی امینڈمنٹ بل پر بحث کے دوران اراکین میں جھگڑا ہوگیا۔ یوگنڈا کے رکن پارلیمنٹ انتھونی اکل کو ساتھی رکن اسمبلی فرانسس زاکے نے گھونسا جڑ دیا۔ زخمی انتھونی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کرناپڑا، وہ اسپیکر…