براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

2024 میں عالمی اوسط درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان

2024 تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہونے والا ہے اور یہ پہلا سال ہوگا جب عالمی درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا۔ یہ بات یورپی موسمیاتی ادارے Copernicus Climate Change Service (سی سی سی ایس) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں…

بس ڈرائیور دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

بھارتی شہر بنگلورو میں ڈرائیونگ کے دوران ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے تحت چلنے والی بس کا ایک ڈرائیور اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے چل بسا۔ 40 سالہ کرن کمار…

بائیڈن کی نومنتخب امریکی صدرکو مبارکباد، وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی دعوت

مریکی صدر جوبائیڈن نے دوسری بار صدر منتخب ہونے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دیتے ہوئے وائٹ ہاؤس آنےکی دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے ری پبلکن پارٹی…

آسٹریلوی وزیر خارجہ کا بھارت پر سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام

کینبرا: آسٹریلوی وزیر خارجہ نے بھارت پر کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے کا الزام لگادیا۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ آسٹریلیا کے دوران ان سے ملاقات میں آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کینیڈا میں سکھوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا…

جرمنی میں حکومتی اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا، قبل از وقت انتخابات متوقع

جرمنی میں کے چانسلر اولاف شولز نے اپنے وزیر خارجہ لنڈنر کو برطرف کر دیا ہے اور قبل از انتخابات کا عندیہ دیا ہے۔ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے چند گھنٹوں بعد یورت کی سب سے بڑ ی معیشت میں سیاسی افراتفری پھیل گئی ہے۔ فری ڈیموکریٹس…

شہزادہ محمد بن سلمان کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امریکی صدارتی…

ٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں کامیابی؛ چین کا ردعمل سامنے آگیا

چین کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی الیکشن میں کامیابی پر پہلے ردعمل میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک…

ٹرمپ کی کامیابی پر فرانس، جرمنی کا یورپی یونین کو متحد ہونے پر زور

یورپی یونین کے دو طاقت ور اراکین فرانس اور جرمنی نے امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر یونین کو متحد ہونے اور قریبی رابطے رکھنے پر زور دیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فرانس اور جرمنی نے اپنے جواب کے لیے بات چیت…

امریکی صدارتی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ

امریکی صدارتی انتخاب کی دھوم پوری دنیا میںرہی جو مہنگا ترین رہا ۔ امیدواروں نے انتخابی مہم پر 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے۔ امریکی میڈیا کے مطابق گذشتہ انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ کئے گئے ۔کملا ہیرس نے ایک ارب ڈالراور ٹرمپ نے…

امریکی الیکشن، پاکستانی نژاد امریکی سعود انور چوتھی بار سینیٹر منتخب

امریکن پاکستانی سعود انور ریاست کنیکٹی کٹ کی سینیٹ کا مسلسل چوتھی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سعود انور ریاست کے حلقہ نمبر 3 کی نمائندگی کر رہے ہیں، ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکن پاکستانی نے 27 ہزار 359 ووٹ حاصل کیے…