براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
شمالی کوریا کا متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
شمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے پڑوسی ممالک جنوبی کوریا اور جاپان نے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کی تصدیق کردی ہے۔ شمالی کوریا نے آج صبح میزائل تجربات کیے۔
جنوبی کوریا کے…
235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف 5 بار اضافہ کیا گیا، اب تنخواہ کتنی ہے؟
امریکی صدر کا شمار دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔
235 سال میں امریکی صدر کی تنخواہ میں صرف5 بار اضافہ کیا گیا، پہلے امریکی صد ر جارج واشنگٹن 1789 میں سالانہ 69 لاکھ46 ہزار روپے تنخواہ لیتے تھے جب کہ 2025 میں…
وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے یوکرین کو فوجی امداد بھیجنے کا منصوبہ
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو اربوں ڈالر کی فوجی امداد نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس جنوری میں صدر جو بائیڈن کے عہدے سے سبکدوش ہونے سے پہلے یوکرین…
ٹرمپ امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر، دولت 21 کھرب 40 ارب روپے
امریکا میں دوسری مرتبہ صدر کے لیے منتخب ہونے والے ٹرمپ امریکی تاریخ کے امیرترین صدر ہیں۔
بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جون 2024 تک ٹرمپ کی دولت 21 کھرب 40 ارب روپے (7 ارب 70کروڑ ڈالر) ہے۔
اس سے پہلے جان ایف کینیڈی ایک ارب 30 کروڑ…
صدر منتخب ہوتے ہی ٹرمپ کے اثاثے 2 کھرب 77 ارب روپے بڑھ گئے
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بدھ کے روز ان کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر (2کھرب ، 77ارب 83کروڑ 74لاکھ روپے) اضافہ ہوا۔
ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی Truth Social کی مالک ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ کی مالیت…
رنگین مزاج ارب پتی پلے بوائے ٹرمپ نے 3 شادیاں کیں
امریکا کے نو منتخب صدرٹرمپ کی ریئلٹی ٹی وی اسٹار اور رنگین مزاج ارب پتی کے علاوہ ہمیشہ سے پلے بوائے کی شہرت رہی، انہوں نے 3 شادیاں کیں اور ان پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا۔
نو منتخب امریکی صدر کی دوسری اہلیہ نے ٹرمپ کے…
اسرائیلی وزیردفاع کی برطرفی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، سڑکیں بلاک، جلاؤ گھیراؤ
اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے وزیردفاع یواف گیلانٹ کو برطرف کیے جانے کیخلاف اسرائیل کے مختلف شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔
یواف گیلانٹ کی برطرفی کیخلاف اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب، نہاریہ، حیفا اور مقبوضہ بیت المقدس سمیت مختلف شہروں میں…
پیوٹن، ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد دیں گے؟ کریملن کا بیان آگیا
امریکا میں صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے کریملن نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات امریکا کا داخلی معاملہ ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد کا…
ڈونلڈ ٹرمپ صدر تو منتخب ہوگئے لیکن اُن کیخلاف زیر سماعت کرمنل کیسز کا کیا ہوگا؟
گزشتہ روز امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کو شکست دیکر ڈونلڈ ٹرمپ صدر تو منتخب ہو گئے ہیں لیکن اُن کے خلاف 4 کرمنل کیسز اب بھی چل رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف 4 کرمنل مقدمات میں سے ایک میں اُنہیں مجرم بھی قرار…
امریکی صدارتی انتخابات: کملا ہیرس نے شکست تسلیم کرلی، ٹرمپ کو مبارکباد کا فون
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کال کی اور صدراتی الیکشن میں جیت پر انہیں مبارک باد دی۔
امریکی خبر ایجنسی کے مطابق نائب صدر کملا ہیرس…