براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ کے ‘قوت کے ذریعے امن’ کے اصول کی حمایت کرتا ہوں: ٹرمپ کی جیت پر یوکرینی صدرکا پیغام
ٹرمپ کے دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بھی انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔
ایکس پر جاری بیان میں یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی شاندار انتخابی فتح پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
یوکرینی صدر کا…
غزہ جنگ نے نیویارک میں پاکستانی کو کیسے ہرایا؟
امریکا کے اقتصادی مرکز نیویارک میں پاکستانی امریکن امیدوار عامر سلطان کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔ اس بار انہیں غزہ جنگ لے ڈوبی۔
امریکی پاکستانی ری پبلکن کے مقابلے میں 16 برس سے اس حلقے کی نمائندگی کرنے والے ڈیموکریٹک حریف…
ہماری لڑائی امریکا کے بہتر مستقبل کی لڑائی ہے،کملا ہیرس کا شکست کے بعد خطاب
ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں الیکشن مہم میں ساتھ دینے والوں شکریہ ادا کیا۔
امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ہارنے والی کملا ہیرس نے شکست قبول کرتے ہوئےکہا کہ الیکشن میں ہار مانتی ہوں، اقتدار کی…
الیکشن میں ٹرمپ کی جیت، مسک نے تصویر کے ساتھ پیغام جاری کردیا
دنیا کے امیر ترین شخص اور ایکس کے مالک ایلون مسک ڈونلڈ ٹرمپ کے بہت بڑے حامی ہیں ، ٹرمپ کے دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر ان کی جانب سے ایکس پر پوسٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹرمپ کی جیت کے بعد ایک پوسٹ میں ایلون مسک نے لکھا کہ '…
امریکن پاکستانی ایرن بشیر کا رکن کانگریس بننے کا خواب ٹوٹ گیا
امریکی پاکستانی ری پبلکن ایرن بشیر پنسلوینیا سے کانگریس کا رکن بننے میں ناکام ہوگئے، یوں کسی بھی پاکستانی کے رکن کانگریس بننے کا خواب پورا ہونے سے بظاہر ایک بار پھر رہ گیا۔
پنسلوینیا کے کانگریشنل ڈسٹرکٹ 202 سے الیکشن لڑنے والے ایرن بشیر…
ایرانی ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں ملوث 3 اسرائیلی جاسوسوں کو سزائے موت سنادی گئی
ایرانی عدالت نے ملک میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 4 افراد کو سزائے موت سنادی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکام نے مجرموں کی شہریت کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
ان 4 میں سے 3 افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے 2020 میں…
امید ہے دونوں ممالک کے تعلقات میں واضح پیشرفت ہوگی: طالبان کا ٹرمپ کی جیت پر بیان
افغانستان میں طالبان حکومت نے امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کو امید ہے اگلی امریکی انتظامیہ حقیقت…
مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370 کی بحالی کیلئے قرارداد منظور
سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی بحالی کے لیے قرارداد منظور کرلی۔
کشمیر میڈیا سرو س کے مطابق آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد نائب وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما سریندر سنگھ چوہدری نے پیش کی۔…
ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارکباد کے بل بورڈز آویزاں
امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پر اسرائیل میں مبارک باد کے بل بورڈ آویزاں ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور یروشلم…
امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا
دوحہ: امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنا پہلا ردعمل دیا ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہونےپر ردعمل دیتے ہوئے حماس رہنما سمی ابو ذوہری نے کہا کہ…