براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکا کے صدارتی الیکشن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کے انتخابی نتائج کیا رہے؟

امریکا کے صدارتی الیکشن میں جہاں پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب ہوئے وہیں کچھ پاکستانی نژاد امیدواروں کو شکست کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ملک کے 47…

دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر پاکستانی وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباد

واشنگٹن: صدارتی الیکشن جیتنے اور دوسری مرتبہ امریکی صدر منتخب ہونے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد اور خیر سگالی کے پیغامات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر، اطالوی…

کوئی نئی جنگ نہیں، جاری جنگوں کا خاتمہ کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی نئی جنگ شروع نہیں کروں گا بلکہ جاری جنگوں کو بھی ختم کروں گا۔ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ وہ 277 الیکٹورل ووٹ لے کر حریف امیدوار کاملا ہیرس پر بھارتی…

سعودی عرب: 11 فلپائنیوں نے اسلام قبول کرلیا

سعودی عرب میں الخبر کی فلاحی تنظیم ’ھدایہ‘ کا کہنا ہے کہ دین کے دعوتی کاموں سے متاثر ہو کر 11 فلپائنی شہریوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تنظیم کے عہدیداروں اور کارکنوں نے نومسلم بھائیوں کو حق کی دعوت…

عمرہ زائرین کو اب کیا کرنا ہوگا؟ نیا ہدایت نامہ جاری

ادارہ امور حرمین نے عمرہ ادائیگی کے لیے حرمین شریفین آنے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سبق نیوز کے مطابق ادارہ امور حرمین نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ بدلتے ہوئے موسم کے پیش نظر انلفوئنزا سے بچاؤ کی ویکسین ضرور…

ایسی جیت کبھی نہیں دیکھی گئی، امریکا اب نئی بلندیوں پر جائیگا: ٹرمپ کی وکٹری اسپیچ

فلوریڈا: صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اب امریکا کو نئی بلندیوں پر لے کر جائیں گے۔ صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم نے تاریخ رقم کی ہے، امریکا نئی…

امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب، دوسری مرتبہ امریکا کے صدر ہوں گے

امریکی صدر کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے ہیں۔ اب تک…

ٹرمپ صدر امریکا بننے کے قریب، سینیٹ میں ری پبلکن کو واضح اکثریت، ایوان نمائندگان میں بھی برتری

امریکا کے صدارتی انتخابات میں امریکی کانگریس کے دو ایوانوں میں سے ری پبلکن کو سینیٹ میں واضح اکثریت جب کہ ایوان نمائندگان میں بھی برتری حاصل ہے۔ امریکا میں 47 ویں صدر کے انتخاب کے لیے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصولہ نتائج…

ٹرمپ امریکا کے صدر بنے تو کون سا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیں گے؟

ڈونلڈ ٹرمپ اگر امریکی صدر منتخب ہوئے تو وہ دوسری بار اس منصب پر فائز ہوں گے تو اس کے ساتھ ہی وہ ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیں گے۔ امریکا میں 47 ویں صدر کے لیے پولنگ کا عمل تقریباً مکمل اور نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے مطابق ری…

بھارتی فوجیوں نے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے، بے لگام بھارتی فوجیوں نے جموں میں ایک اور کشمیری نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فورسز نے تازہ کارروائی میں ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو…