براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

الیکشن شفاف ہورہے ہیں، نہ جیتا تو ہار تسلیم کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کیا، فوکس نیوز پر جانبداری کا الزام لگا دیا، انہوں نے کہا کہ فوکس نیوز اور اوپرا ونفری نے امریکی رائے کو تقسیم کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق صدر ٹرمپ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ…

کاملا ہیرس اگر امریکی صدر بن گئیں تو ’’خاتون اول‘‘ کا ٹائٹل ختم، شوہر کو کیا خطاب ملے گا؟

کاملا ہیرس اگر امریکی صدر بن گئیں تو وہ امریکا کی 248 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعظم ہوں گی مگر شہری یہ سوچ رہے ہیں کہ ان کے شوہر کو کیا خطاب ملے گا۔ امریکا میں 47 ویں صدر کے انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور…

واشنگٹن: کیپیٹل وزیٹر سینٹر سے مشکوک شخص گرفتار

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب 2024 کے سلسلے میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، کیپٹل ویزیٹر سینٹر سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکورٹی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ واشنگٹن میں کیپٹل ویزیٹر سینٹر سے حراست…

امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کامیاب

امریکی صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، سابق امریکی صدر ٹرمپ 267 الیکٹورل ووٹ کیساتھ آگے ہیں جبکہ کاملا ہیرس کے 216 ووٹ ہیں۔ فاکس نیوز کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 267 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ دوبارہ امریکی صدر بننے…

یاسین ملک کی بھوک ہڑتال کا پانچواں روز، طبیعت خراب

سینئر کشمیری حریت رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال آج پانچویں دن بھی جاری ہے جس کی وجہ سے ان کی طبیعت مزید بگڑ رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کی طرف سے…

امریکی صدارتی انتخاب 2024 : خلا بازوں نے بھی ووٹ کاسٹ کرلیا

امریکی صدارتی انتخابات میں زمین کے بعد خلا میں بھی ووٹنگ کا عمل جاری رہا، ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی خلا بازوں نے بھی اپنے ووٹ کا…

امریکی صدارتی انتخاب 2024 : پولنگ کے دوران شدید طوفان کی پیش گوئی

امریکا میں اس وقت صدارتی انتخابات کی گہما گہمی ہے تو دوسری جانب پولنگ کے دوران محکمہ موسمیات نے شدید طوفان کی پیش گوئی کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا کے مختلف علاقوں میں تباہ کن ہواؤں اور طوفان کا…

امریکی انتخابات: ٹرمپ 267 الیکٹورل ووٹ لیکر آگے، کملا226 ووٹوں کیساتھ پیچھے

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں ، امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کاسلسلہ جاری ہے اور اب تک ری پبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کا پلڑا بھاری ہے جبکہ ڈیموکریٹ امیدوار کملا پیچھے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ 267 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے آگے ہیں جبکہ…

پنسلوینیا میں 4 ہزار اوور سیز کے ووٹ مسترد ہونے کا امکان

پنسلوینیا میں 4 ہزار اوور سیز ک ووٹ مسترد ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پنسلوینیا کے 4 ہزار اوور سیز ووٹرز کے ووٹوں کو چیلنج کردیا گیا، مختلف شکایات کی بنا پر اوورسیزووٹرز کے ووٹوں کو چیلنج کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا…

مشی گن میں الیکشن سے متعلق دھمکیوں پر 2 افراد گرفتار

مشی گن میں الیکشن سے متعلق دھمکیوں پر 2 افرادکو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف بی آئی کے مطابق ایک گرفتار شخص کا تعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش سے تھا، دوسرے شخص کو ڈیموکریٹس کو دھمکی دینے پر گرفتار کیا گیا۔ ایف بی آئی نے مزید بتایا کہ…