براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکا آج ہائپر سونک جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا: برطانوی میڈیا کا دعویٰ

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آج ہائپر سونک جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق ہائپر سونک تیز ترین جوہری میزائل ہے جو 30 منٹ میں دنیا بھر میں کسی بھی جگہ ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، میزائل کی رفتار 15ہزار میل فی…

ایران کے جوہری سائنسدان کے قتل کا الزام: 3 افراد کو سزائے موت

ایران کی عدالت نے اعلیٰ جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے الزام میں تین افراد کو موت کی سزا سنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیر نے تہران میں ایک پریس کانفرنس میں کہا ان تینوں افراد کی عدالتی کارروائی ارومیہ کی…

سعودیہ کا فلسطین، لبنان میں جاری جارحیت روکنے، سوڈان تنازع کے پرامن سیاسی حل پر زور

سعودیہ نے فلسطین، لبنان میں جاری جارحیت روکنے، سوڈان میں جاری کشیدگی، خانہ جنگی روکنے اور متحارب فریقین سے تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر…

مصر میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 پائلٹ جاں بحق

مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔ مصری فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شلوفہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے…

عدالت نے ایلون مسک کو ٹرمپ کے ووٹرز کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کی اجازت دیدی

امریکی عدالت نے اپنے ایک بڑے فیصلے میں ایلون مسک کو ٹرمپ کے حامیوں کو 10 لاکھ ڈالر دینے کی مہم جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے امریکی آئین میں پہلی اور دوسری ترمیم کی حمایت میں آن لائن پٹیشن پر…

صدارتی الیکشن میں سب سے بڑا خطرہ روس ہوسکتا ہے: ایف بی آئی کا انتباہ

امریکا کے خفیہ ادارے ایف بی آئی نے چوکنا رہنے کے لیے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں سب سے بڑا خطرہ روس ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر…

امریکی الیکشن: صدر بننے کی دوڑ میں ٹرمپ آگے، آدھی ریاستیں جیت لیں، کملا 18 ریاستوں میں کامیاب

امریکی صدر کے انتخاب کیلئے متعدد ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بعض ریاستوں میں ابھی بھی ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی کیرولائنا، ویسٹ…

امریکی الیکشن: جارجیا کے 5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں

امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست جارجیا میں 5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں5 پولنگ بوتھ پر بم کی غیر مصدقہ دھمکیاں موصول ہوئیں جس کی وجہ سے 2 مقامات سے ووٹرز کے انخلا…

ٹیکساس کے ریاستی الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار سلمان بھوجانی کامیاب

ٹیکساس میں ریاستی اسمبلی کے ڈیموکریٹک امیدوار سلمان بھوجانی کامیاب ہوگئے۔ امریکن پاکستانی سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان بھوجانی نے کہا کہ مجھے اب تک تقریباً 26 ہزار 513…

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی۔ اس سے قبل آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دیا گیا تھا ۔ رواں سال کے شروع میں آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طورپر تسلیم کیا تھا۔…