براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی الیکشن: کئی امریکن پاکستانی سیاست دان بھی انتخابی میدان میں موجود
امریکا میں آج ہونے والے عام انتخابات میں کئی امریکن پاکستانی سیاستدان بھی مقابلے کے میدان میں موجود ہیں۔
امریکن پاکستانی سیاست دانوں میں ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کیلئے امیدوار سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کو مضبوط…
امریکی صدارتی انتخابات: کونسی ریاست میں پولنگ کس وقت ختم ہوگی؟
امریکا میں پولنگ مکمل ہونے کے اوقات بھی مختلف ریاستوں میں مختلف ہیں، 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا اختتام الگ الگ وقت پر ہوگا۔
امریکا میں 47 ویں صدر کے انتخاب کیلئے جاری پولنگ کا عمل امریکی ریاست انڈیانا اور…
’ہار گیا تو اسے تسلیم کرنے والا پہلا شخص ہوں گا‘ کیا ٹرمپ کو ہار نظر آنے لگی؟
امریکا کی تمام ریاستوں میں صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی فلوریڈا میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کے علاقے پام بیچ کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالا، ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی…
امریکی صدارتی انتخابات کی رات ہی امریکا کا ہائپرسونک جوہری میزائل کا تجربہ
ایک طرف امریکا میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے تو دوسری طرف آج رات ہی امریکا کی جانب سے ہائپرسونک جوہری میزائل کا تجربہ کیا جائے گا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج ہائپرسونک جوہری میزائل تجربے کیلئے تیار ہے،…
وزیر دفاع پر اعتماد نہیں، اسرائیلی وزیر اعظم نے یواف گیلانٹ کو برطرف کردیا
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے دوران جنگ اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ کو برطرف کردیا۔
یواف گیلانٹ کی جگہ موجودہ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز وزارت دفاع کا قلمدان سنبھالیں گے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم کے دفتر…
امریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئی
امریکا میں آج صدارتی انتخابات میں ووٹنگ جاری ہے اور اس وقت تک تمام ریاستوں میں ووٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔
صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
صدارتی انتخابات کے…
امریکی انتخابات: بم کی اطلاع پر جارجیا میں بعض پولنگ اسٹیشنز کو خالی کرالیا گیا
امریکی ریاست جارجیا کی فلٹن کاؤنٹی کے بعض پولنگ اسٹیشنز پر بم کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق بم کی افواہوں پر بعض پولنگ اسٹیشنز کو عارضی طور پر خالی کرایا گیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کو 5 پولنگ اسٹیشنز پر…
گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی 15سال پرانی لاش مل گئی
فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے مالک کی لاش مل گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں ایک مکان کے نئے مالکان کو مکان کی مرمت اور تزئین و آرائش کے دوران مکان سے ملحقہ عمارت کی دو چھتی پر ایک انسانی ڈھانچہ ملا۔…
وہ 7 امریکی ریاستیں جو نئے امریکی صدر کا فیصلہ کریں گی
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے، ان انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 7 کروڑ 89 لاکھ افراد پہلے ہی ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں اور کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے کل 538…
بھارت کے چھوٹے سے گاؤں میں کملا ہیرس کی جیت کیلئے دعائیں کی جانے لگیں
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں مقامی افراد امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کے لیے دعائیں کررہے ہیں۔
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنئی سے تقریباً 300 کلومیٹر دور واقع تلاسین دھراپرم گاؤں میں امریکی نائب صدر اور…