براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل ہمارے ارادے کو نہ آزمائے، ایران کا واضح پیغام

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنا پیغام پہلے بھی کئی بار دہرا چکا ہے اور دوسرے فریق سے مطالبہ کر چکا ہے کہ وہ ایران کے ارادے کو نہ آزمائے اور اس کی صلاحیتوں کو کم نہ سمجھے۔ بین…

مقبوضہ کشمیر میں پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث ایک اور بھارتی فوجی نے اپنی جان لے لی

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارت فوجی نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں تعینات بھارتی بارڈر فورس کا اہلکار جب ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تو ساتھی اہلکار اس کے کمرے میں گئے۔ بھارتی بارڈر…

50 ممالک کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں 50 سے زائد ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت اور منتقلی روکنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق ان ممالک کا کہنا ہے کہ اس بات کے شبہے کی مناسب وجوہات موجود ہیں کہ…

بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال

بھارت کی سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کے خلاف آلہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیا۔ آلہ آباد ہائیکورٹ نے مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو ’سیکولرازم‘ کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مدرسہ ایجوکیشن…

برطانیہ: تارکین وطن کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

لندن: برطانوی وزارت داخلہ نے تارکین وطن کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت، حکومت ان افراد کے خلاف کارروائی کرے گی جو پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمن نے کہا ہے…

نیوزی لینڈ میں نامعلوم حملہ آور نے مسجد کو آگ لگادی

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نامعلوم انتہا پسند نے رات کے آخری پہرمسجد میں داخل کر آگ لگا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مسجد پر منگل کی علی الصبح حملہ کیا گیا، مسجد کو جزوی نقصان پہنچا تاہم ایمرجنسی سروسز کو فوراً مطلع…

صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد بغیردستاویزات امریکا آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی مخالف امیدوار اور نائب…

امریکی صدارتی الیکشن کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا

امریکی صدارتی الیکشن کا پہلا نتیجہ آگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیو ہمپشائر کے چھوٹے قصبے ڈکس ویلی نوچ میں ووٹ رات 12 بجے ڈالے گئے ، جہاں کل 6 ووٹوں میں سے 3 کملا ہیرس اور 3 ڈونلڈ ٹرمپ نے حاصل کئے۔ یہاں سے 2020 کے الیکشن میں جو بائیڈن…

افغان ناظم الامور سے بلااجازت ملاقات، مالدیپ نے پاکستان سے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا

مالدیپ نے افغان ناظم الامور سے غیرسرکاری ملاقات کرنے پر پاکستان سے اپنے ہائی کمشنر محمد طحہ کو واپس بلا لیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ مالدیپ کے ہائی کمشنر محمد طحہ اور افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب کے…

مشرق وسطیٰ کیلیے پروازیں: مختلف ایئرلائنز کا اہم اعلان

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر ایئر لائنز نے پروازیں معطل کر دیں۔ مشرق وسطیٰ میں وسیع تر تنازعے کے خدشات کے باعث بین الاقوامی ایئر لائنز خطے کے لیے پروازیں معطل کرنے یا شیڈول تبدیل کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ ذیل میں کچھ ایسی ایئر لائنز…