براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
آسٹریلوی ائیرپورٹ پر نائٹ شفٹ سے تنگ واحد ائیر ٹریفک کنٹرولر دوران ڈیوٹی سوگیا
آسٹریلوی شہر برسبین کے ائیرپورٹ کا واحد ائیر ٹریفک کنٹرولر مسلسل نائٹ شفٹس سے تنگ آکر دوران ڈیوٹی اپنی ڈیسک پر ہی سوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ دسمبر 2022 میں پیش آیا جس سے متعلق آسٹریلین ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو نے…
7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئے
امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی جس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کی ثالثی کے کردار پر سوالات کو جنم دیا ہے۔
امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3 متوفی رہمناؤں…
اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسل
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے خبرادر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو سلامتی کونسل ممکنہ کارروائی پر غور کرے گا۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور جنگ بندی پر غور کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی…
اسرائیل کی غزہ میں کالج اور رہائشی عمارت پر بمباری، 9 فلسطینی شہید
غزہ میں کالج اور رہائشی عمارت پر اسرائیلی بمباری سے 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 24 گھنٹوں میں…
نیویارک کے دوگورنرز کی سابق معاون لنڈاسن چینی ایجنٹ نکلی
نیویارک کے 2گورنروں کی سابق معاون لنڈاسن مبینہ طورپر چینی ایجنٹ نکلی۔
امریکی میڈیا کے مطابق لنڈاسن نےلاکھوں ڈالرکے عوض خفیہ طورپرچینی حکومت کیلئےکام کیا۔
امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ لنڈاسن پرفارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت…
ٹام سوازی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سربراہ بن گئے
ٹام سوازی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سربراہ بن گئے۔
میڈیا سے گفتگو میں کانگریس مین ٹام سوازی نے پاک امریکا تعلقات بہتر کرنے کے عزم کااظہارکیا۔ان کاکہنا تھا کہ وہ نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
بعد ازاں ٹام سوازی اور…
روس کا یوکرین کے فوجی انسٹیٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، 51 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں فوجی انسٹیٹیوٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا۔
یوکرینی حکام کے مطابق فوجی انسٹیٹیوٹ پر 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے، روسی حملے میں 51 افراد ہلاک اور 235 زخمی ہوئے۔
یوکرینی حکام کی جانب سے ہلاک و زخمی…
بلوچستان میں حملوں کی مذمت کرتے ہیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکا
امریکا نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا گزشتہ ہفتے کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا…
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے ریپ پر سزائے موت کابل پاس کرلیا
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے ریپ پر سزائے موت کا بل پاس کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کلکتہ کے اسپتال میں 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر سے جنسی زیادتی اور قتل کے بعد بھارتی ریاست مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے منگل کو…
بھارت میں شہری نے گائے پر بھونکنے والے کتے کو ڈنڈے مار کر ہلاک کردیا
بھارتی شہر مراد آباد میں شہری نے گائے پر بھونکنے والے کتے کو ڈنڈے مار کر ہلاک کردیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص زمین پر گرے کتے پر ڈنڈے برسارہا ہے جبکہ اطراف میں کھڑے لوگ واقعے کی ویڈیو بنارہے…