براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سوئٹزرلینڈکا عراق میں 33 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھولنےکا فیصلہ
سوئٹزرلینڈ نے عراقی دارالحکومت بغداد میں اپناسفارت خانہ دوبارہ کھولنےکا اعلان کردیا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹزرلینڈ نے بغداد میں 33 سال بعد اپنا سفارت خانہ کھولنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ایک بیان میں سوئس وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ…
متحدہ عرب امارات میں ہنگامہ آرائی کرنیوالے بنگلا دیشی افراد کیلئے معافی کا اعلان
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے حسینہ واجد حکومت کیخلاف احتجاج کے جرم میں سزا پانے والے 57 بنگلادیشی شہریوں کی سزا معافی کا اعلان کردیا۔
حکومتی فیصلے کے مطابق سزا یافتہ افراد کی سزائیں منسوخ کرکے انہیں ملک…
ڈی آر کانگو میں جیل سے فرار کی کوشش میں 129قیدی ہلاک ہوگئے
کنشاسا: افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف دی کانگو میں جیل توڑ کر فرار ہونے کی کوشش میں 129 افراد جان سے گئے۔
ڈی آر کانگو حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت کنشاسا میں سینٹرل مکالا جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 129…
چین میں بے قابو اسکول بس ہجوم میں جا گھسی، طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں اسکول بس بے قابو ہوکر ہجوم میں جا گھسی جس کے نتیجے میں 5 طلبہ سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور سے بے قابو ہونے والی اسکول بس ایک اسکول کے قریب کھڑے ایک…
جنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی اور مغویوں کی بحفاظت واپسی کے لیے نیتن یاہو کی کوششوں کو ناکافی قرار دیدیا۔
گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے جو بائیدن سے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں نیتن یاہو…
کریڈٹ کارڈ اَن بلاک کرانے کیلئے کال موصول، خاتون نے 72 لاکھ روپے گنوا دیے
بھارت میں 72 سالہ خاتون آن لائن فراڈ کا شکار بنیں جس کے تحت انہوں نے اپنے بینک میں موجود 72 لاکھ روپے گنوا دیے۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں متاثرہ خاتون کو مبینہ طور پر…
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری: روٹی کی قطار میں لگے افراد پرحملے میں 8 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بناکر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کے امدادی مرکز پر روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بنایا جس…
اگر روس، یوکرین جنگ عالمی تنازع بنا تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا: روسی سفیر
واشنگٹن: امریکا میں روس کے سفیر اناطولی انطونوف (Anatoly Antonov) نے کہا ہے کہ امریکا خام خیالی میں ہے کہ وہ یوکرین تنازع کے ذریعے یورپ کو روس سے لڑا کر خود باہر بیٹھا رہ سکتا ہے۔
اناطولی انطونوف نے کہا کہ یوکرینی فوج کی جانب سے قتل،…
نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگ لی
غزہ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد عوامی غم و غصے پر وزیراعظم نیتن یاہو گھبراہٹ کا شکار ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یرغمالیوں کو غزہ سے زندہ واپس نہ لانے پر عوام سے معافی مانگ لی۔…
افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے پیر کے روز ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ اس خود کش…