براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
گستاخانہ خاکوں کا اعلان، ڈچ سیاستدان کے قتل پر اکسانے کے الزام میں تحریک لبیک قائدین پر مقدمہ چلنے…
گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں نیدرلینڈز کی عدالت میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد مولانا اشرف جلالی کے خلاف…
برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے کچھ لائسنس معطل کردیے
برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 350 میں سے 30 لائسنس معطل کر دیے۔
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحہ برآمدات کے لائسنسز کا جائزہ لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ…
امریکا نے وینز ویلا کے صدر کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا
امریکا نے وینز ویلا کے صدر نکولس مادورو کا ہوائی جہاز ضبط کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کا جہاز قبضے میں لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق امریکا نے طیارے کو ڈومینکن ری پبلک سے ضبط…
برطانیہ: ٹوری کونسلر کی اہلیہ نے نسلی منافرت کو ہوا دینے کے جرم کا اقرار کرلیا
برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں حالیہ ہنگاموں میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔
ٹوری کونسلر کی اہلیہ لوسی کونولی نے عدالت میں نسلی منافرت کو ہوا دینے کے جرم کا اقرار کرلیا۔
41 سالہ لوسی کونولی نے اپنی پوسٹ میں سیاسی…
جاپان: خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک
جاپان کے شہر یوکوہاما میں خودکشی کے لیے عمارت کی چھت سے کودنے والی لڑکی نیچے موجود راہگیر پر جاگری جس سے دونوں ہلاک ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہائی اسکول کی 17 سالہ طالبہ شہر کے ایک مصروف علاقے کی عمارت سے کود گئی اور نیچے…
بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیے خوف کی علامت بن گئے، حملے میں بچی ہلاک
بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیوں کےحملے میں ایک کمسن بچی ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھیڑیوں کے تازہ حملے میں لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں پیش آیا جہاں ایک 2 سالہ بچی کی…
مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 روز سے جاری اسرائیلی آپریشن میں 29 فلسطینی شہید
مقبوضہ مغربی کنارے پر 5 روز سے جاری اسرائیلی آپریشن میں اسلامی جہاد کے ارکان سمیت 29 فلسطینی شہید ہوئے۔
مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
الخلیل شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3…
امریکی صدر نے پاکستانی امریکن شاعر رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نواز دیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔
رئیس وارثی اردو مرکز نیویارک کے صدر ہیں اور صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل نیویارک اسمبلی کی رکن جیسیکا گونزالز نے انہیں پیش کیا۔…
ترک صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ: غزہ میں حملوں، انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے پر زور
ترک صدر رجب طیب اردوان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے اور اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکے جانے اور فوری اور پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ترک صدارتی دفتر کے مطابق ترک صدر…
اسرائیل میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرے
تل ابیب: غزہ سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرے ہوئے۔
تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوئے۔
نیتن یاہو کے خلاف پلے…