براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیل میں کل ہڑتال کے اعلان پر حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی
اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کے اعلان کے پر اسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچ اپنے ہی عوام کو دھمکیاں دینے لگے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مغویوں کے اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی جانب کل ہڑتال کے اعلان پر بتسالل اسموترچ نے کہا ہے کہ…
سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثےکی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری
سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حکام کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے حادثےکا شکار ہوا۔…
مغویوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید میں موجود اسرائیلی مغویوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔
آج غزہ میں 6 اسرائیلی مغیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیلی شہریوں میں حکومت کے خلاف غم و غصہ بڑھ گیا ہے اور…
وہ ملک جو اپنے سخت محنت کے عادی افراد کو ہفتے میں 3 دن چھٹی کرانا چاہتا ہے
جاپان ایک ایسا ملک ہے جہاں رہنے والے بہت زیادہ سخت محنت کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہاں اب کوشش کی جارہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ افراد اور کمپنیاں 4 روزہ کاروباری ہفتے کو اپنالیں۔
جاپانی حکومت کی جانب سے سب سے پہلے 2021 میں…
نائیجیریا میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، 200 افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر
نائیجیریا میں سیلابی صورت حال کے باعث 200 کے قریب افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر اور فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی نے کہا کہ نائیجیریا کی 36 ریاستوں میں سے 28 ریاستوں میں سیلاب…
بنگلہ دیش میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کاتحقیقاتی مشن بھیجنے کا فیصلہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی درخواست پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے مشن بھیج دیا جائے گا۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے…
اسرائیل کو غزہ کی صورتحال پر جوابدہ ٹھہرانے کی ضرورت ہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی
اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کی صورتحال پر جوابدہ ٹھہرانے کی اشد ضرورت ہے۔
کیمرون میں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل کا 50 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سائرس…
روس نے اقوام متحدہ سے بلگورود پر یوکرینی حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کردیا
روس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جانب سے روسی علاقے بلگورود پر حملے کی مذمت کرے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن نے کہا کہ بلگورود میں یوکرینی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے تھے، انہوں نے یو این سیکرٹریٹ اور…
22 افراد کو لے جاتے ہوئے روسی ہیلی کاپٹرلاپتا ہوگیا
روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 22 افراد سوار تھے۔
روسی میڈیا کے مطابق روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر کم چٹکا کے علاقے میں لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 افراد علاوہ دیگر 19 افراد سوار تھے۔…
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا
امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں ایک بار پھر سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آ گیا جہاں ایک مشتبہ شخص میڈیا گیلری تک پہنچ گیا۔
کچھ عرصہ قبل امریکی ریاست پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں ایک انتخابی ریلی کے…