براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
غزہ کے لوگوں کے تحفظ کا واحد راستہ امن کا قیام ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کا واحد راستہ غزہ میں امن قائم کرنا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادانوم نے اتوار کو غزہ میں پولیو کے خلاف عوامی ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے سوشل پلیٹ…
نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی نہیں چاہتے، صیہونی عہدیدار
صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے صیہونی…
اسرائیلی فوج کا مغربی پٹی کا محاصرہ، جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا
اسرائیلی فوجی دستوں نے فلسطین کی مقبوضہ مغربی پٹی کے شہر جنین میں بلڈوزروں سے دھاوا بول دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ رات بھرجاری رہا، صیہونی فوجی دستوں نے بلڈوزروں کی مدد سےجنین پردھاوا…
کملا ہیرس کو انتخابات میں مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد میں حمایت ملنے کا امکان
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی دوڑ سے باہر ہونے اور کملا ہیرس کے امریکا کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے بعد سے مسلم ووٹرز کی بڑی تعداد ڈیموکریٹ پارٹی کے ساتھ جڑ گئی۔
کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق…
کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیں
امریکی صدارتی اُمیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ پچھلے 5 سال کے دوران فریکنگ اور سرحدی سکیورٹی جیسے کئی اہم معاملات میں اُن کے مؤقف میں ارتقائی تبدیلی آئی ہے لیکن اُن کی اقدار میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
اپنے نائب صدراتی امیدوار ٹِم والز…
یوکرین کی روس کے علاقے بلگورود پر شیلنگ، 5 افراد ہلاک، 37 زخمی
یوکرینی فوج کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوگئے۔
روسی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج نے کلسٹر بموں سے حملے کیے جس سے ایک خاتون اور 4 مرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ 6 بچوں سمیت 37…
فرینڈلی فائر میں ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے پریوکرینی ائیرفورس کا کمانڈر برطرف
فرینڈلی فائر سے امریکی ایف سولہ طیارہ تباہ ہونے پریوکرین کے صدر زیلنسکی نے ائیرفورس کمانڈر کو برطرف کردیا۔
روسی میڈیا کے مطابق صدر ولودومیر زیلنسکی نے ائیرفورس کمانڈر میکولا اولیشک کو برخاست کردیا ہے اوران کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل اناطولی…
برازیل نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی
برازیل نے عدالتی احکامات پر ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلی عدالت نے ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، تاہم ایلون مسک نے برازیل میں اس مقصد کیلئے…
جرمنی نے سنگین جرائم میں ملوث 28 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا
جرمنی نے سیاسی پناہ کے متلاشی 28 افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت نےغیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجنا شروع کردیا ہے، جرمنی سے غیر قانونی تارکین کو لےکرپہلی پرواز افغانستان روانہ ہوئی۔
اس پرواز میں…
بھارتی شہری نے گاڑی سے ٹکر لگنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو اٹھا کر پٹخ دیا
ممبئی: بھارتی شہری نے گاڑی سے ٹکر لگنے پر ٹیکسی ڈرائیور کو اٹھا کر پٹخ دیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور قائم الدین معین الدین قریشی کی مدعیت میں کار سوار…