براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پاکستان کیساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے: بھارتی وزیر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ جے شنکر نے نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کامسئلہ آرٹیکل 370 نے ختم کر دیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ…

جارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاج

جارجیا میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو غزہ کے حامی مظاہرین کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے حامی مظاہرین نے جارجیا میں ایک ریلی کے دوران کملا ہیرس کو روکا اور…

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: سربراہ ای یو خارجہ پالیسی

برسلز: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں کی جتنی مدد کرنی چاہیے تھی ہم وہ نہیں کر پائے۔ اسرائیلی اخبارکو انٹرویو دیتے ہوئے جوزف بوریل نے غزہ کے لوگوں کی خاطر خواہ مدد نہ کرنے پر مایوسی کا…

اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوری

تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے غزہ کو مصر سے ملانے والی سرحد فلاڈیلفی کوریڈور پر فوجیوں کی موجودگی برقرار رکھنے کی منظوری دیدی۔ اسرائیلی کابینہ کے مطابق اس اقدام سے حماس کو اس مسئلے پر سمجھوتا کرنے پر مجبور کیا جائے گا اور اس سے جنگ بندی…

یوکرین کو امریکا کے دیے ہوئے 6 میں سے ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

یوکرین میں امریکا کا دیا ہوا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، یوکرینی فوج نے ایف 16 طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ یوکرینی فوج کے مطابق ایف 16 طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا، روسی حملے کو ناکام بنانے کے دوران ایف 16 طیارے سے رابطہ…

حسینہ واجد کیخلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مقدمات کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کو استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے کے بعد سے قتل کے 100مقدمات…

غزہ: اسرائیل پولیو ویکسینیشن مہم کیلئے حملوں میں 3 روزکے وقفے پر راضی ہوگیا

اسرائیل غزہ میں پولو ویکسینیشن مہم کے لیے حملوں میں 3 روز کے وقفے پر راضی ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطاق اسرائیل پولیو ویکسینیشن کے لیے صبح 6 سے سہ پہر 3 بجے تک کے وقفے پر راضی ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں پولیو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں ضلع کپواڑہ میں 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو نوجوانوں کو ماچل علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی…

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافات سامنے آگئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کو حالیہ انتخابات میں پارلیمنٹ میں…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری، اسلامی جہاد کے کمانڈر سمیت 18 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں طولکرم میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے سربراہ 26 سالہ محمد جابر ابو شجاع سمیت 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رواں سال اپریل میں…