براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں ’انروا‘ کو دہشتگرد قرار دینے کا بل منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونائیٹڈ نیشنز ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے بل منظور کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد بل امور خارجہ اور ڈیفنس کمیٹی کے سامنے پیش کیا…

عراق: دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی

عراق میں دہشتگردی کے جرم میں 10 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی۔ عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق داعش سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند سنگین دہشت گرد حملوں میں ملوث…

کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار بننے کیلئے اہم ڈیموکریٹس گورنروں کی حمایت حاصل ہوگئی

امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کو ڈیموکریٹک پارٹی کا صدارتی امیدوار بننے کیلئے کئی اہم ڈیموکریٹ گورنروں کی حمایت حاصل ہوگئی۔ امریکی ریاست مشی گن، الینائے، منی سوٹا، وسکونسن اور کینٹکی کے گورنروں نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ اب…

بنگلادیش: کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج جاری، طلبا کا مطالبات کی منظوری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹیمیٹم

بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج جاری ہے، طلبا نے مطالبات کی منظوری کیلئے حکومت کو 48 گھنٹوں کا الٹیمیٹم دے دیا۔ طلبا نے پُرامن مظاہرین پر تشدد کیلئے وزیراعظم حسینہ واجد سے معافی کا مطالبہ بھی کیا، مظاہرین نے 500…

سیکرٹ سروس ڈائریکٹر نے ٹرمپ پر حملے میں سکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی

امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے ٹرمپ پر حملے میں سکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی۔ آج سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں سکیورٹی ناکامی پر امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں سماعت ہوئی۔ کمبرلی چیٹل نے…

بھارت: یاترا کےدوران دکانوں پر مالکان کی شناخت لکھنے کا پولیس حکم منسوخ

بھارتی سپریم کورٹ نے اترپردیش اور اتراکھنڈ میں ہندو یاترا کےدوران دکانوں کے باہر دکانداروں کی شناخت لکھ کر لگانے کا پولیس کا حکم منسوخ کردیا۔ عدالت کا جاری کردہ حکم میں کہنا تھا کہ کھانے پینے کی دکانوں پر صرف کھانے پینے کی اشیا کی اقسام…

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں رواں سال ایک ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں ایک ہزار سے زائد کسان خود کشی کرچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوری 2024 سے جون 2024 تک مہاراشٹرا میں 1267 کسانوں نے خودکشی کی۔ بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو (این سی آر…

دشمن جان لیں امریکا اور اسرائیل آج، کل اور ہمیشہ ایکساتھ کھڑے ہیں: نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو امریکا کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے دورے پر روانگی سے قبل اپنے بیان میں نیتن یاہو کا کہنا تھا امریکا کا صدر جو بھی منتخب ہو، اسرائیل مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے…

لندن: کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

ویسٹ یارکشائر میں ہونے والے ٹریفک حادثے دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ اتوار کے روز ویکفیلڈ روڈ اے61 پر پیش آیا جہاں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ حادثےمیں کار سوار 2 بچے، 2…

جنوبی افریقا میں ایک فارم سے 100 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات بنانیوالی فیکٹری پکڑی گئی

جنوبی افریقا میں پولیس نے ایک فارم سے 100 ملین ڈالر سے زائد مالیت کی منشیات تیار کرنے والی فیکٹری دریافت کر کے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کے شمالی علاقے…