براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
برطانیہ میں ہولناک آتشزدگی کی ذمہ داری سولر پینلز پر عائد
برطانیہ کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں آتشزدگی سے 36 اپارٹمنٹس کو شدید نقصان پہنچا۔ اس سانحے کی ذمہ داری اب سولر پینلز پر عائد کردی گئی ہے۔ مشرقی لندن میں اپارٹمنٹس بلڈنگ سے متعلق فائر رسک اسیسمنٹ میں یہ بات نہیں بتائی گئی کہ یہ سولر پینل آٹھ…
ممبئی: موسلادھار بارش سے سڑکیں جھیلوں کا منظر پیش کرنے لگیں، پروازیں متاثر
ممبئی میں مسلسل چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس سے سڑکیں جھیلوں کا مںظر پیش کر رہی ہیں اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
سڑکوں اور ریلوے لائنوں پر پانی جمع ہوگیا ہے، شدید بارشوں اور خراب موسم کے باعث پروازوں کی…
بھارت میں مسلمان دکان داروں کا شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار
بھارت میں بی جے پی کی حکومت میں مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اتر پردیش میں مسلمان دکان داروں کےلئے شناخت آویزاں کرنا ضروری قرار دیدیا گیا ہے، جس سے مسلمان ملازمتوں سے بھی محروم ہونے لگے ہیں۔
مودی سرکار میں بھارت میں انتہا…
شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخلے کی اطلاعات
بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج بنگلہ دیش پہنچنے کی خبریں ہیں۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کی ایک کمپنی مغربی بنگال سے بنگلہ دیش میں داخل ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق حسینہ حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے بھارتی…
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
جوبائیڈن نے کہا کہ اپنے فیصلے کے…
کوئی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتا: ملیحہ لودھی
امریکا میں تعینات سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کوئی بھی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ہرا سکتا۔
ریپبلکن پارٹی کے رہنما ارجمند ہاشمی کا کہنا ہے کملا ہیرس کے بجائے کوئی دوسرا ڈیموکریٹ…
خو دکو ممکنہ صدارتی امیدوار ظاہر کرنے والے کیلی فورنیا کے گورنر نے بھی کملا ہیرس کی حمایت کردی
چند روز قبل خود کو بائیڈن کی جگہ ڈیموکریٹس کا ممکنہ امیدوار ظاہر کرنے والے کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بھی کملا ہیرس کی حمایت کردی۔
اپنے ایک بیان میں کیلی فورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے کہا کہ ہماری جمہوریت اور مستقبل داؤ پر ہے…
کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ان کے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن کو امریکی…
بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر سرکاری ملازمتوں کے حکم پرعمل درآمد روک دیا
بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم پر عمل درآمد روک دیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت میں عدالت نے ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی قرار…
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم کی بےحرمتی بھی کی
جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھراؤ کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنے کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔
پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے…