براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم، 16 افراد ہلاک

بولیویا میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر بس ہائی وے کے راستے بولیویا سے چلی جا رہی تھی جہاں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے،…

بنگلا دیش میں امن و امان کی صورتحال مزید خراب ہو گئی

بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہےاور فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ عوامی لیگ کی حکومت نے مظاہرے روکنے کے لیے ملک بھر…

ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق

پورٹ او پرنس، ہیٹی میں تارکین وطن کی کشتی کو آگ لگنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پناہ گزینوں کے عالمی ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق کشتی میں کل 81 افراد سوار تھے جن میں سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 41 افراد کو بچا…

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے، املاک کو نقصان پہنچانے والے متعدد افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ 2 روز قبل لیڈز میں ایک مقامی ادارے اور بچوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑے کے بعد جب پولیس…

افغانستان کیلئے امریکی امداد عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئی، رپورٹ

امریکا کی طرف سے دی جانے والی بیرونی امداد سے متعلق امور پر نظر رکھنے والے ایک گروپ نے دعوٰی کیا ہے کہ امریکا نے افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے جو 29 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دیے ہیں وہ شاید عسکریت پسندوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ واچ ڈاگ کا کردار…

جادو ٹونے کے دوران کشتی میں آگ لگنے سے 40 تارکین وطنہلاک

ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے 40 تارکینِ وطن ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کشتی میں 80 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ کشتی میں آگ اس وقت لگی جب اس میں سوار ایک عامل نے تمام مسافروں کے…

روسی عدالت نے امریکی صحافی کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سنادی

روس کی ایک عدالت نے امریکی صحافی ایوان گرشکووِچ کو جاسوسی کے جرم میں 16 سال قید کی سزا سُنادی ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد روس میں کسی امریکی صحافی کو جاسوسی کے الزام میں پہلی بار سناگئی گئی ہے۔ ایوان گرشکووِچ معروف امریکی اخبار وال…

چین میں سیلابی ریلے کے باعث پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک، 30 لاپتا

چین کے صوبے شانشی میں دریائے ہان میں سیلابی صورتحال کے باعث پل ٹوٹنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی میڈیا کے مطابق شانسی میں شدید بارش سے دریائے ہان میں سیلابی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ میڈیا کے مطابق ہائی وے پل رات کے اوقات میں گرا،…

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کر گئیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیلا جیکسن لی کی عمر 74 برس تھی اور انہیں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ امریکی ریاست ہیوسٹن…

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کے صدر بنے تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں یقین…