براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ کرنیوالے نوجوان نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مقامی ٹیکٹیکل ٹیم کا اہلکارٹرمپ پرحملہ آورکونشانہ بنانے میں ناکام رہا تھا۔ دوسری…

امریکی نائب صدر کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوار

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس کے لیے ڈیموکریٹس ڈونرز کو صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت کی یقیین دہانی کرانا مشکل ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کے مطابق کاملا ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی درخواست پر 300 ڈیموکریٹ ڈونرز سے ملاقات کی جس…

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے: امریکی میڈیا

امریکاکے صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے درمیان ٹکراؤ اس ویک اینڈ شدت اختیار کرے گا اور اگلے ہفتے…

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیرینیاں نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد وہ کینیڈا کی مسلح افواج کی قیادت کرنے…

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلب

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرکے فوج کو طلب کرلیا۔ بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے دفتر کی…

بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں آج 70 سے زائد افراد ہلاک، مجموعی تعداد 105 ہوگئی

بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے مظاہروں میں ہلاکتوں کی کل تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعے کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں کم و بیش 75 افراد ہلاک ہوئے جبکہ صرف ڈھاکا شہر…

شمالی کوریا کا سابق سفیر جنوبی کورین صدر کا مشیر بن گیا

شمالی کوریا کا سابق سفارتکار تائی یونگ ہو جنوبی کوریا میں اہم ترین عہدے پر فائز ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا سے مطابق برطانیہ کے لیے شمالی کوریا کے سابق سفیر تائی یونگ ہو کو جنوبی کوریا کے صدر یون سک یئول کی یونیفکیشن…

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ٹیکسی کنویں میں جاگری، 7 افراد ہلاک

بھارت: کنویں میں ٹیکسی گرنے سے 7 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مہاراشٹرا کے جالنا ضلع میں پیش آیا جہاں ایک ٹیکسی سڑک پر الٹ گئی اور قریب موجود کنویں میں جاگری۔ پولیس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ڈرائیور…

برطانیہ میں کورونا سے زیادہ اموات کیوں ہوئیں؟ انکوائری رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی

برطانیہ میں کورونا وبا سے نامناسب طریقے سے نمٹنے کے سبب زائد اموات ہوئیں اور معاشی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں کورونا انکوائری کی شائع رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح کی وبائی بیماری سے نمٹنے کی تیاری نہ…

حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت اگر سر نہ ہلاتا اور ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کےلیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی ہے۔…