براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیلی دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کے قریب ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں سفارتخانوں کے قریب عمارت پر ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے قریب عمارت ہونے والے ڈرون حملے کے بعد اٹھنے والے شعلوں کو دور…
چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.3 ریکارڈ
جنوبی امریکی ملک چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی چلی میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز ساحلی شہر انٹوفاگسٹا سے 164 میل دور تھا۔
زلزلے کی گہرائی 126 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
غیر…
امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کر دیا
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کردیا ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق صدر بائیڈن کے انتہائی قریبی افراد کا کہنا ہےکہ جو بائیڈن نے دستبردار ہونے کے لیے ابھی اپنا ذہن تو نہیں بنایا تاہم بظاہر وہ اس حقیقت کو…
جوبائیڈن کا دوبارہ الیکشن نہ لڑنے کا امکان فیصلہ کن حد تک بڑھ گیا
امریکی صدر جو بائیڈن پر دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کیلئے دباؤ انتہائی حد تک بڑھ گیا۔
جو بائیڈن کیلئے دوبارہ صدارت کا امیدوار بننے کا امکان ہر گزرتے روز ختم ہو رہا ہے۔
گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ جو ڈیلی گیٹس…
مسقط: دہشتگرد حملے میں ملوث تینوں ملزمان بھائی تھے: عمانی پولیس
مسقط کی وادی کبیر میں ہوئے دہشت گرد حملے میں ملوث تینوں ملزمان بھائی اور عمانی شہری تھے جو آپریشن میں مارے گئے۔
عمانی پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور بھائی گمراہ کن نظریات سے متاثر تھے۔
16 جولائی کی رات وادی کبیر پر حملے…
بھارت: مظفر نگر میں ٹھیلوں اور ریسٹورنٹ مالکان کو اپنا نام واضح طور پر لکھنےکی ہدایت
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر پولیس نے ٹھیلوں اور ریسٹورنٹ مالکان کو اپنا نام واضح طور پر لکھنےکی انوکھی ہدایت کردی۔
بھارتی صحافی راجدیپ سر دیسائی کا کہنا ہےکہ یہ اقدام مسلمانوں سےکھانے پینےکی چیزوں کی خریداری روکنےکے لیےکیا گیا…
زخمی ٹرمپ سے اظہار یکجہتی کیلئے ری پبلکنز نے اپنے کانوں پر بھی پٹیاں باندھ لیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار یکجہتی کے لیے ری پبلکنز نے اپنے کانوں پر بھی پٹیاں باندھ لیں۔
گزشتہ ہفتے اپنے اوپر ہونے والے حملے میں زخمی ڈونلڈ ٹرمپ ملواکی میں جاری ری پبلکن نیشنل کنونشن میں شرکت کے لیے آئے تو ان کے کان پر پٹی…
ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کردیا
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوتی کائی ٹرمپ نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کردیا۔
گزشتہ روز ری پبلکن نیشنل کنونشن میں کائی ٹرمپ نے پہلی مرتبہ اسٹیج پر آکر بات کی۔
کائی ٹرمپ نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے میرے دادا کو گرانے کی کوشش کی لیکن…
بنگلادیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک جاپہنچی
بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے لگی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا اسپتال ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ کئی روز سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 32 تک…
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد منظور
اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے دو ریاستی منصوبے کےخلاف قراردار منظور کی اور اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ نے ایسی قرارداد منظور کی ہے۔
اسرائیلی…