براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پولز میں آپ کی شکست دکھائی دے رہی ہے: نینسی پلوسی کی بائیڈن سے مبینہ کال گفتگو

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی کی صدر جوبائیڈن سے فون کال پرمبینہ گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے صدر سے کہا کہ  پولز سے پتا چلتا ہےکہ وہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

جاپان: تیز مرچ مصالحے والے چپس کھانے سے درجنوں طلبہ کی حالت خراب

جاپان کے ایک ہائی اسکول میں تیز مصالحے والے چپس کھاکر طلبہ کی حالت خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز دارالحکومت ٹوکیو میں قائم روکوگو کوکا ہائی اسکول میں لنچ ٹائم کے دوران 30 کے قریب طالب…

دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی شدیدگرمی کی لپیٹ میں آگئے

دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس، اسپین، اٹلی، پرتگال، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے کئی شہر ان دنوں شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بیشتریورپی سیاحتی شہروں میں درجہ حرارت 40…

بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے اور طلبہ تنظیموں نے آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے، ہڑتال کے دوران تمام…

پیرو: مسافر بس 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری، 29 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس مسافروں کو لے کر دارالحکومت لیما سے جنوبی شہر آیاکوچو جارہی تھی کہ راستے میں توازن بگڑنے سے 650 فٹ کی بلندی سے کھائی میں جا گری۔…

جنوبی کوریا میں 300 ملی میٹر بارش سے پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکم

سیئول: جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود آبادیوں کو انخلا کا حکم…

ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات میں پیشرفت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکرٹ سروس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق مقامی پولیس نے ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی،جس کا مقصد انہیں الرٹ کرنا تھا، حملہ آورکی گاڑی سے برآمد…

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا…

المواصی کیمپ حملے کے بعد جنگ بندی معاہدے کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا۔ مصراور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں اور جنگ  بندی معاہدے پر بات چیت…

جنوبی کوریا میں 300 ملی میٹر بارش سے پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکم

سیئول: جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد  سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں دریاؤں کے قریب موجود…