براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق تحقیقات میں پیشرفت
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق ایف بی آئی اور سیکرٹ سروس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
حکام کے مطابق مقامی پولیس نے ٹرمپ کے گن مین پر گولی چلائی،جس کا مقصد انہیں الرٹ کرنا تھا، حملہ آورکی گاڑی سے برآمد…
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ…
امریکی رکن کانگریس کا بائیڈن سے دوبارہ صدارتی امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ
امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم رکن کانگریس ایڈم شف نے صدر بائیڈن سے دوبارہ صدارت کے امیدوار بننے سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رکن کانگریس ایڈم شف نے کہا ہے کہ شدید خدشات ہیں کہ جو بائیڈن نومبر میں…
چین کے صوبے سیچوان کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک
چین کے صوبے سیچوان کے شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی لوگ عمارت میں پھنس گئے۔
چینی میڈیا کے مطابق بدھ کو چین کے مغربی صوبے سیچوان کے شہر زیگونگ کے ایک شاپنگ سینٹر میں مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب آگ بھڑک…
پارٹی رہنماؤں کی بڑھتی مخالفت: جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ملتوی
پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بڑھتی مخالفت کے سبب امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی نے صدر جو بائیڈن کی بطور دوبارہ صدارتی امیدوار نامزدگی ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبائیڈن کو دوبارہ صدارتی امیدوار نامزد کرنے کے…
سعودی ولی عہدکا نومنتخب ایرانی صدرکو فون، دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نومنتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو فون کرکے الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔
سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے…
شاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے لیبر حکومت کی نئی برطانوی پارلیمنٹ کا افتتاح کر دیا۔
پارلیمنٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں شاہ چارلس نے لیبر حکومت کے ایجنڈے کا اعلان کیا۔
شاہ چارلس نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھنے اور…
پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کیخلاف فرانس میں احتجاج
پیرس اولمپکس 2024 میں اسرائیل کی شرکت کےخلاف فرانس میں احتجاج کیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے پیرس اولمپکس ہیڈکوارٹرز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔…
بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے لگژری ہوٹل میں ہلاک ہونے والے 6 افراد کی موت زہر خوانی سے ہونے کی تصدیق ہوگئی۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بنکاک پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تمام افراد زہر (سائنائیڈ) ملی چائے پینے سے ہلاک ہوئے جب کہ یہ…
افغان صوبے ننگر ہار میں بارشوں اور سیلاب سے 40 افراد ہلاک، 350 زخمی
کابل: افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے 40 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔
افغانستان کے صوبے نگرہار کے مختلف اضلاع میں اس وقت سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق سیلاب سے اب تک 40 افراد ہلاک ہوچکے…