براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹورنٹو: چند گھنٹوں کی بارش سے شہر میں سیلابی صورتحال ، پروازیں معطل، بجلی کا نظام بھی متاثر

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک ماہ سے زیادہ کی بارش چند گھنٹوں میں برس گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو شہر میں 100 ملی میٹر بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، یونین ٹرین اسٹیشن میں بھی پانی بھر گیا  اور شہر میں اس وقت…

مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6  افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش…

پینٹاگون کا بنوں حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

امریکی محکمہ دفاع  پینٹاگون نے بنوں حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون میجر جنرل پیٹ ریڈر نے بنوں حملے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے اظہار ہمدردی…

امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنا لیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے ملک کی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کے منصوبے کے بارے میں اپنی تجاویز آئندہ چند ہفتے میں پیش کریں گے۔ جن میں ججوں کے عہدے کی معیاد…

امریکی سینیٹر کرپشن کیس میں قصور وار قرار

امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر باب مینینڈیز کرپشن کیس میں قصور وارپائے گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک کی وفاقی عدالت کی جیوری نے فراڈ، رشوت اور بھتہ خوری سمیت 16 الزامات میں مینینڈیز کو مجرم قرار دیا ہے۔…

غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 50 فلسطینی شہید

غزہ کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اسرائیل کے تازہ  فضائی حملوں میں کم از کم 50 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے نصیرات پناہ گزین کیمپ کے اسکول پر حملہ کیا جس میں23…

طالبان اس بات کو یقینی بنائیں کہ دہشتگرد حملے افغانستان سے نہ ہوں: امریکا

امریکا نے زور دیا ہے کہ طالبان اس بات کو یقینی بنائیں کہ دہشتگرد حملے افغانستان سے نہ ہوں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم طالبان پرزور دیتے رہتے ہیں کہ وہ اس بات کو…

لیبر پارٹی برطانیہ کو اگلا جوہری اسلامی ملک بنا دے گی، نائب امریکی صدارتی امیدوار کا دعویٰ

امریکی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے نائب صدر کے امیدوار جے ڈی وینس کا بیان سامنے آیا ہے کہ لیبر پارٹی برطانیہ کو جوہری ہتھیاروں سے لیس اگلا اسلامی ملک بنادے گی۔ جے ڈی وینس کو گزشتہ روز ری پبلکن پارٹی کی…

شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کے طور پر حلف اٹھا لیا

لندن، رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلرکے طور پر حلف لےلیا،برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود نے قرآن پاک پر حلف اٹھایا۔ اس موقع پر شبانہ محمود نے کہا کہ یہ ذمہ داری استحقاق اوربوجھ دونوں…

ایلون مسک کا ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے ہر ماہ 45 ملین ڈالر دینے کا اعلان

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم چلانے والے گروپ کو ماہانہ 45 ملین ڈالر کی رقم دینگے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے چیئرپرسن اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک امریکی صدر…