براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت

ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اُسے اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 14 جولائی کو ممبئی میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ…

مسجد میں فائرنگ، عمان میں پاکستانی سفارتخانے میں ایمرجنسی ہاٹ لائن قائم

عمان میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں مسجد میں فائرنگ کے متاثرین سے متعلق ایک ایمرجنسی ہاٹ لائن نے کام شرع کردیا جہاں سے لواحقین اور ورثا رابطہ کرسکتے ہیں۔ عمان کے علاقے وادی الکبیر میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد عمان میں پاکستانی…

مقبوضہ کشمیر میں فوجی قافلے پر حملے میں بھارتی میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک

سرینگر، مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کے حملے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز پرحملہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ہوا۔ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی شروع کردی…

کینیا میں 42 خواتین کو قتل کرنے والا سیریل کلر گرفتار

کینیا کی پولیس نے خواتین کو قتل کرنے والے سیریل کلر کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دارالحکومت نیروبی کی ایک ڈمپنگ سائٹ سے لاشیں ملنے کے بعد سیریل کلر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص ان 9 خواتین کے…

امریکی عدالت نے ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج کردیا

امریکی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کیس خارج کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کی عدالت کے جج نے امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ٹرمپ کے خلاف دائر خفیہ دستاویزات کا کیس خارج کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق…

علاج کیلئے اسپتال آنیوالا شخص 2 روز تک لفٹ میں پھنسا رہا

بھارتی ریاست کیرالا میں ایک شخص 2 دن تک اسپتال کے لفٹ میں پھنسا رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالا کا رہائشی 59 سالہ رویندرن نیئر ہفتے کے روز چیک اپ کے لیے اسپتال گیا جہاں وہ اسپتال کی لفٹ میں پھنس گیا اور 2 دن تک لفٹ میں بند رہا جس…

برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ نے بھی غزہ میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا

برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ نے بھی غزہ میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی جلد اسرائیل اور فلسطین کا دورہ کریں گے جہاں وہ غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک پریس کانفرنس…

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونیوالے ٹرمپ کنونشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

قاتلانہ حملے میں بچنے والے سابق امریکی صدر ٹرمپ ری پبلکن کنونشن میں شرکت کے لیے Milwaukee پہنچ گئے۔ قاتلانہ حملےکا نشانہ بننے کے بعد ایک بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ سے کہیں زیادہ اب متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ حملے کی نئی تفصیلات…

برطانوی انتخابات میں پارلیمانی امیدواروں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکام کے متاثرہ افراد سے رابطے

برطانیہ میں انتخابات کے دوران پارلیمانی امیدواروں کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کے معاملے پر برطانوی حکام نے متاثرہ افراد سے رابطے کیے گئے۔ برطانیہ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران امیدواروں کے انتخابی دفاتر پر…

ٹرمپ پر حملے کے بعد جو بائیڈن کا امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر جو بائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ اوول آفس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاکہ سیاسی بیان بازی کافی حد تک بڑھ گئی ہے، سیاسی درجہ حرارت کم کرنے…