براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد، ایک شخص گرفتار
پاکستان سے برطانیہ منگوائی گئی کار سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن گیٹ ویک پورٹ پر پاکستان سے آئی کار میں سے گن بنانے کے آلات برآمد ہوئے، آلات کار کے فیول ٹینک کے اندر اور بونٹ کے نیچے چھپائے گئے تھے۔…
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ہفتے کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص بھی ہلاک ہوا…
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور کی تصویر سامنے آگئی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
ہفتے کو امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہوگئے اور فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص بھی ہلاک ہوا جبکہ…
حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف کادعویٰ
تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس محمد الضیف پر حملے کی تفصیلات چھپا رہی ہے۔
اسرائیلی آرمی چیف ہرٹزی ہولیوی کا کہنا ہے کہ کل جس کمپاؤنڈ پرحملہ کیا گیا اس میں حماس کے ملٹری چیف محمد الضیف اورحماس کےخان یونس کےکمانڈر…
جرمن ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک
جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جرمنی کی ریاست بیڈن ورٹمبرگ کے قصبے میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد ہلاک ہوئے جب کہ 2 خواتین شدید…
صدر اور وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملےکی مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے والے قاتلانہ حملےکی مذمت کی ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سابق امریکی صدر پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا، سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں،…
ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے میں ملوث شوٹر کی شناخت ہوگئی
حملہ آور کی شناخت 20 سالہ تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی، امریکی ریاست پنسلوانیا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی جلسے میں فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔
سیکرٹ سروس کے ایجنٹس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا۔ امریکی خفیہ ادارے ایف…
ڈونلد ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی
امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی ہے۔ امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ زخمی ہوگئے ہیں۔ فائرنگ کے وقت ٹرمپ ریلی کے شرکاء سےخطاب کررہے تھے۔
سابق امریکی صدر کو اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ابھی…
بھارت،اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں انڈیا بلاک کی کامیابی
ہندوستان میں دس جولائی کو اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخاب کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں، جس میں انڈیا بلاک کو تیرہ میں سے دس سیٹوں پر کامیابی ملی ہے-
رپورٹ کے مطابق گزشتہ دس جولائی کو سات ریاستوں کی تیرہ اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب…
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر،صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے الصناعہ کے علاقے میں اعلانیہ پھانسی دی ہے۔
یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کے…