براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بنگلادیشی ائیرفورس پائلٹ کو فلم ’ٹاپ گن‘ کا سین دہرانا مہنگا پڑگیا
بنگلا دیشی ائیرفورس پائلٹ کو فلم ’ٹاپ گن‘ کا سین دہرانا مہنگا پڑگیا۔
بنگلا دیشی ائیر فورس کے پائلٹوں کا ایڈونچر اس وقت حادثے میں بدل گیا جب انہوں نے اپنے روسی ساختہ یاک 130 طیارے کو ہوا میں قلابازیاں دینے کی کوشش کی۔
حادثے کی ویڈیو…
بھارت نے 10 سال کیلئے ایران کی چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا
تہران: بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کی تعمیر اور انتظامی امور کے 10 سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی کے…
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں پہلی بار انتخابات، فوج کی بھاری نفری تعینات
بھارت میں عام انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلے میں پیر کو 9 ریاستوں اور مقبوضہ کشمیر سمیت 96 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے جہاں مجموعی ٹرن آؤٹ 62.9 فیصد رہا۔
2019 میں…
غزہ: رفح میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی گاڑی پر صیہونی شیلنگ
غزہ: رفح میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کی گاڑی صیہونی فوج کے حملوں کا نشانہ بن گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کی گاڑی صیہونی شیلنگ کی زد میں آگئی۔
صیہونی فوج کی شیلنگ سے…
سعودی عرب کا رواں سال حج کے دوران اڑنے والی گاڑیوں کی آزمائش کا فیصلہ
اڑنے والی گاڑیوں کو اب تک دنیا میں باضابطہ طور پر متعارف نہیں کرایا گیا بلکہ ان کی تیاری پر کام جاری ہے۔
مگر سعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی مسافر گاڑیوں یا فلائنگ ٹیکسیوں کی آزمائش کی جائے گی۔
اس بات کی تصدیق…
انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی، 41 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں سیلاب اور ٹھنڈے لاوے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 41 افراد جان سے گئے۔
بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور آتش فشاں کے ٹھنڈے لاوے نے 41 افراد کی جان لے لی۔…
بھارت: سڑک پر بندر کی وجہ سے کار کو حادثہ، تین افراد ہلاک
بھارت میں بندر کے اچانک سڑک پر نکل آنے سے کار حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش میں مرادآباد علی گڑھ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جہاں بندر کے اچانک سڑک پر نکل آنے سے ڈرائیور گاڑی کا توازن…
محفوظ علاقہ قرار دینے کے بعد صیہونی فوج کے شمالی غزہ میں 4 بڑے حملے
صیہونی فوج نے حماس کی واپسی کو روکنے کا بہانہ بناکر شمالی غزہ میں 4 بڑے فضائی حملے کردیے۔
شمالی غزہ کو چند ماہ قبل صیہونی فوج نے آپریشن کے بعد محفوظ علاقہ قرار دیا تھا تاہم اب ایک بار پھر صیہونی فوج نے شمالی غزہ پر 4 بڑے فضائی حملے…
پولینڈ: دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 1400 دکانیں جل کر خاکستر
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ نے پورے شاپنگ سینٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔
حکام کے مطابق آگ سے شاپنگ سینٹر سو فیصد جل گیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ رات لگنے والی آگ پر 200…
غزہ کے حق میں امریکی طلبہ کا احتجاج، گریجویشن تقریب میں فلسطینی رومال پہن کر آگئے
غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور مظلوم شہریوں پر صیہونی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں طلبہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران فلسطین کے حامی طلبہ فلسطینی رومال کفّیہ پہن کر شریک ہوئے اور…