براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

میکسیکو کے ساحلی علاقے میں زلزلہ، شدت 6.4 ریکارڈ

میکسیکو کےساحلی علاقے کوسٹ آف چیاپاس میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 75 کلومیٹر تھی، جبکہ امریکی سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلےکے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔ میکسیکو کی…

جوبائیڈن نے غزہ جنگ بندی صیہونی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی

واشنگٹن: امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی صیہونی یرغمالیوں کی رہائی سے مشروط کردی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حماس یرغمالیوں کو رہاکرتا ہے توکل ہی جنگ بندی ہوجائےگی اور اگر اسرائیل نے رفح پر چڑھائی کی تو اسے ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔…

امریکا کی صیہونی حکومت کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش

غزہ: رفح میں بڑا آپریشن روکنے کے لیے امریکا نے صیہونی حکومت کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے رفح میں بڑے پیمانے پر آپریشن نہ کرنے کے بدلے صیہونی حکومت کو غزہ میں…

غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ،اسرائيلی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف

غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنگ غزہ جاری رکھنے پر نتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف ہرزی…

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے

انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس میں 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی جب کہ ایک آتش فشاں بھی پھٹ جس سے نکلنے والا سیلابی ریلے میں مل کر…

دلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان

نئی دلی،دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو 50 روز بعد جیل سے رہا کردیا گیا،اروند کیجریوال عام آدمی پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گے اروند کیجریوال کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد جاری بیان میں اروند کیجریوال نے کہا…

لندن میں طلبہ کا احتجاج جاری، یونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام رفح کیمپس رکھ دیا

لندن کی سوایس یونیورسٹی میں طلبہ نے احتجاجی کیمپ کا نام ’آزاد علاقہ‘ اوریونیورسٹی کالج لندن میں کیمپ کا نام ’رفح کیمپس‘ رکھ دیا ہے۔ ادھر امریکا میں ہارورڈ یونیورسٹی کی عمارت کا ہال اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید صحافی شیریں ابو عاقلہ کے…

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے حماس کے سامنے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اگر حماس تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا کرتا ہے تو…

عرب ممالک نے غزہ کا انتظام سنبھالنےکی اسرائیلی تجویز مسترد کردی

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مصر اور قطر سمیت عرب ممالک کو غزہ پرکنٹرول میں شرکت کی تجویز دی تھی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ممالک نے امریکا کو آگاہ کیا ہےکہ جنگ بندی کے بغیر غزہ میں…

افغان صوبے میں بغلان میں طوفانی بارشیں، سیلاب سے 60 افراد جاں بحق

افغان صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب سے درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ…