براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
نیتن یاہو رجیم کے حراستی مراکز میں فلسطینی قیدیوں سے بدترین سلوک کا انکشاف
صیہونی حکومت کی نیتن یاہو رجیم کی جانب سے زیر حراست فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جانوروں سے بدتر سلوک روا رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایک حراستی مرکز میں کام کرنے والے تین صیہونی شہریوں نے سی این این کو بتایا کہ بعض قیدیوں کو مسلسل ہتھکڑی…
پولیس افسر کا قتل، برطانیہ میں 75 سالہ پاکستانی کو عمر قیدکی سزا
لندن: برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 75 سالہ پاکستانی پیران دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
ملزم کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس افسر کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں عمر قید کی سزا…
صیہونی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا
عالمی فورم پر ہزیمت اور شرمندگی کے خوف میں صیہونی سفیر نے جنرل اسمبلی میں کھڑے ہوکر اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ سے قبل…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں فلسطین کے اقوام متحدہ کے مکمل رکن بنے کی اہلیت کو تسلیم کرتے…
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، اس کے پاس ایٹم بم ہے: کانگریس رہنما
کانگریس کے سینئر رہنما منی شنکر ائیر اپنے ایک پرانے انٹرویو کے وائرل ہونے کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔
منی شنکر ائیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے ورنہ…
عدالت کا دہلی کے گرفتار وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عارضی ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو یکم جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا حکم سنایا۔
اس عدالتی فیصلے کے…
بموں کی فراہمی روکنے کے باوجود امریکا اربوں ڈالرز مالیت کا اسلحہ صیہونی حکومت کو دینے کیلئے تیار
غزہ کے علاقے رفح میں ممکنہ فوجی آپریشن کے باعث گزشتہ دنوں امریکا نے صیہونی حکومت کو بموں کی فراہمی روک دی تھی۔
مگر امریکی حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی اس پابندی کے باوجود مستقبل قریب میں اربوں ڈالرز مالیت کا امریکی اسلحہ صیہونی…
قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، رفح میں آپریشن جاری رہےگا: صیہونی عہدیدار
ایک سینیئر صیہونی عہدے دار کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قاہرہ میں جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی عہدے دار نے بتایا کہ مذاکرات میں شریک صیہونی وفد نے حماس کی تجاویز پر اپنے تحفظات سے…
1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیا
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے 1996 کے بعد سے پہلی مرتبہ انتخابات میں کشمیر کے تین حلقوں سے اپنا کوئی امیدوار کھڑا ہی نہیں کیا۔
پرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا ثابت ہونے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریتی علاقوں سے بی جے پی کا کوئی امیدوار…
غزہ کے الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت
غزہ: امدادی کارکنوں نے غزہ کے الشفا اسپتال میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارکنوں کو الشفا اسپتال سے مزید 49 لاشیں ملی ہیں۔
الشفا اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ معتصم…