براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلیس میں ٹریفک حادثے میں پاکستانی امریکن نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق 22 برس کے نوحہ حسین نقوی کالج سے موٹر سائیکل پر گھرآ رہے تھے کہ گاڑی نے ٹکر ماردی جس کے باعث وہ جاں بحق ہوگئے۔
نوحہ…
صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے
لیبر پارٹی کے برٹش پاکستانی امیدوار صادق خان تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے۔
لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی…
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران کنزرویٹو پارٹی کو بدترین تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اب تک کے نتائج کے مطابق برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی ایک ہزار 5 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پرہے جبکہ کنزرویٹو اور لبرل…
’حماس جنگ بندی مسترد کرے تو اسے ملک بدر کر دیں‘، امریکا کا قطر کو پیغام
امریکا نے قطر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کر دیا جائے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ انٹونی بلنکن نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کی…
غزہ جنگ: امریکی یونیورسٹیوں کے طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
امریکا کی اکثر جامعات میں طلبہ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں بھی فلسطینوں کے حق میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ چھٹیوں میں بھی کیمپ خالی نہیں کیے جائیں گے۔
غزہ جنگ کے خلاف امریکی جامعات میں مظاہرے کئی مہینوں تک…
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیدیا
ری پبلکن امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کیلئے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔
امریکی ایوان نمائندگان میں دفاعی امور سے متعلق ذیلی کمیٹی کے سربراہ کین کالورٹ نے…
غزہ جنگ: امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا سمیت مختلف ملکوں میں طلبہ کا احتجاج جاری
غزہ پر صیہونی مظالم کے خلاف امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا سمیت مختلف ملکوں کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں پولیس اہلکار کی مظاہرین کو منتشر کرتے وقت فائرنگ کے واقعے کے بعد کلاسیں…
کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
کینیڈا میں مودی سرکار کے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
کنیڈین پولیس کے مطابق نجر کو قتل کرنے والے ہٹ اسکواڈ کو ہدایات بھارتی حکومت نے دی تھیں، کینیڈا کی پولیس قتل کے 3 مزید واقعات کی بھی تحقیقات کر…
غزہ کے ممتاز سرجن صیہونی قید میں شہید ہوگئے
غزہ کے ممتاز سرجن عدنان البُرش صیہونی قید میں شہید ہوگئے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق صیہونی قید سے رہائی پانے والے ساتھی قیدیوں کا کہنا ہے کہ سرجن عدنان البُرش کو تشدد کر کے شہید کیا گیا۔
اسرائیلی جیل حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عدنان البُرش…
برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی، 29 افراد ہلاک
برازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 29 افراد ہلاک، جبکہ 60 سے زائد افراد لا پتا ہوگئے۔
برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، دریاؤں اور جھیلوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔
غیر ملکی…