براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

یونیسکو نے پریس فریڈم پرائز غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے نام کردیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پریس فریڈم پرائز غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے نام کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ڈائریکٹریونیسکو نے کہا کہ غزہ میں صحافیوں کی ہمت اور آزادی اظہار کے عزم کی پرزورحمایت کرتے ہیں، اسی وجہ سے یہ ایوارڈ خطرناک حالات…

ترکیہ کی جانب سے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع

امریکی میڈیا کے مطابق ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل سے اپنی تمام تجارت روک دی ہے اور آج سے اسرائیل سے تمام درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے ترکیہ کے اقدام پر شدید احتجاج کیا گیا ہے، اسرائیلی…

جامعات کے احتجاج سے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کے لئے مجبور نہیں ،جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کالج کیمپس مظاہروں میں آزادی اظہار اور قانون کی حکمرانی برقرار رہنی چاہیے، مظاہروں میں اظہار رائے کی آزادی اور قانون کی بالادستی کا احترام ہونا چاہیے۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ ہم آمرانہ قوم نہیں جہاں لوگوں…

برطانیہ میں میئرلندن سمیت 107 مقامی حکومتوں کے انتخابات میں ووٹنگ جاری

ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا اور ووٹرز رات 10 بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے، ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ کارڈ لانا ضروری نہیں تاہم تصویری شاخت دکھانا لازمی ہے۔ لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، لیبر پارٹی کے صادق خان اور…

سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم

برطانوی میڈیا کے مطابق بدھ کو سمندر کے راستے 700 سے زائد تارکین وطن برطانیہ پہنچے، 14 کشتیوں کے ذریعے 711 افراد برطانیہ آئے، ایک کشتی پر اوسطاً 51 افراد سوار تھے۔ رواں برس سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہونے والوں کی…

امریکا کا روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام

امریکا نے روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔ امریکا نے روس ،بیلاروس اور…

کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکاؤنٹس کھولنے کے الزام میں 12 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال، رانا فیصل مسعود خان،…

ویڈیو: دبئی، ابوظبی اور سعودیہ میں طوفانی بارشیں، صحرائی وادیاں پانی سے بھر گئیں

دبئی، ابوظبی اور سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی وادیاں بھی پانی سے بھر گئیں۔ سعودی عرب میں ریاض، الخرج، القصیم، بریدہ، دمام،الخبر، الاحساء،الجبیل اور دیگر علاقوں میں تیز بارشیں ہوئیں…

کولمبیا کے صدر کا صیہونی حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان

کولمبیا کے صدر نے صیہونی حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنےکا اعلان کردیا۔ کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے کہا کہ غزہ میں صیہونی اقدامات پر صیہونی حکومت سے سفارتی تعلقات ختم کردیں گے۔ شہر بوگوٹا میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ایک…

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل

لندن میں میئر کے انتخابات کل ہوں گے جس میں لیبرپارٹی کے صادق خان کا کئی حریفوں سے مقابلہ ہوگا۔ کنزریٹو پارٹی اور  ہارو کونسل کی لیڈر سوزن ہال بھی صادق خان کے مد مقابل ہیں جو چاہتی ہیں کہ الٹرا لو ایمیژن زونز (ULEZ) کا…