براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کراچی کےگینگسٹر سے ایف بی آئی کا ہائی پروفائل ایجنٹ بننے والے پاکستانی کی کہانی
امریکی ایف بی آئی کے پاکستانی نژاد ایجنٹ کامران فریدی کو تقریباً 4 سال بعد فلوریڈا کی جیل سے رہا کردیا گیا۔
ایف بی آئی کے سابق ہائی پروفائل ایجنٹ کامران فریدی کو چار سال بعد فلوریڈا کی جیل سے مشروط رہائی ملی ہے۔
کامران فریدی کی…
رفح میں آپریشن صیہونی فوج کیلئے پکنک ثابت نہیں ہوگا: حماس
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ رفح میں آپریشن صیہونی فوج کے لیے پکنک ثابت نہیں ہوگا۔
صیہونی فوج کی رفح میں زمینی آپریشن کی تیاریوں پر ردعمل دیتے ہوئے حماس کا کہنا ہے کہ اپنے لوگوں کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
حماس کے…
برطانیہ کا وزنی ترین شخص موٹاپے کے باعث انتقال کر گیا
برطانیہ کا سب سے بھاری یا موٹا شخص 33 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔
جیسن ہولٹن نامی شخص کا انتقال اعضا کے افعال تھم جانے کی وجہ سے 34 ویں سالگرہ سے ایک ہفتے قبل 4 مئی کی شب ہوا۔
جیسن ہولٹن کا جسمانی وزن 317 کلو گرام سے زائد تھا اور…
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی ، سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگی
قاہرہ سے حماس کے مذاکراتی وفد کی قطر واپسی کے ساتھ ہی میڈیا ذرائع نے اتوار کی رات سی آئی اے کے سربراہ کی دوحہ روانگی کی خبردی ہے۔
امریکا کی مرکزی جاسوسی تنظیم سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنز قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن…
غزہ جنگ، آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں طلبہ کے احتجاج
امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔
آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا حصہ بن گئے ہیں۔
کینیڈا…
امریکا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی، امریکی نیوز ویب سائٹ
امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے اسرائیل کو بھیجی جانے والی ہتھیاروں کی کھیپ روک دی ہے۔
انہوںنے دو اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے خبر دی ہےکہ امریکا نے امریکی ہتھیاروں کی کھیپ پچھلے ہفتے اسرائیل جانےسے روکی۔
وائٹ ہاؤس…
چینی صدرکی 5 سال بعد یورپ کے سرکاری دورے پر فرانس آمد
چین کے صدر شی جن پنگ 5 سال بعد یورپ کے سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے،پیرس پہنچنے پر فرانسیسی وزیراعظم گبریئل اتل نے ائیرپورٹ پر چینی صدر اور ان کی اہلیہ کا استقبال کیا۔
چینی صدر شی جن پنگ فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کی دعوت پر فرانس…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس کے قافلے پر حملہ، ایک فوجی ہلاک، 5 زخمی
بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی ائیرفورس کے قافلے پرگزشتہ رات حملہ ہوا،بھارتی ائیر فورس کے قافلے پر حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
حملے کے بعد ضلع پونچھ میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور علاقے میں حملہ…
امریکا: مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل
امریکا کی مشی گن یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل ہو گئی۔
پولیس اہلکاروں نے سائیکلوں کے ذریعے فلسطین کے حامی مظاہرین کو دھکیلنے کی کوشش کی جب کہ متعدد کوگرفتار بھی کرلیا گیا۔
ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی…
دنیا بھر کے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منا ر ہے ہیں
دنیا بھر میں رہنے والے آرتھو ڈوکس مسیحی آج ایسٹر کا تہوار منار ہے ہیں۔
ماسکو کے Christ the Saviour cathedral میں ایسٹر کی مرکزی تقریب ہوئی جس میں روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بھی شرکت کی۔
آرتھوڈوکس مسیحیوں کا یہ سب سے بڑا تہوار ہے،…