براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں اور اسے سراہتے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارےمؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔…
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔
نومنتخب میئر لندن صادق خان نے منگل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور اس موقع پر اپنے والدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
اپنی تقریر میں صادق خان…
سعودی وزارت داخلہ کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانےکا اعلان
مکہ مکرمہ : سعودی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانےکا اعلان کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جون سے 20 جون تک بغیرحج پرمٹ اور…
بھارت میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹنگ مکمل
بھارت میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں کی 93 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے جہاں مجموعی ٹرن آؤٹ 61.45 فیصد رہا۔
تیسرے مرحلے میں ریاست گجرات کی تمام…
جنوبی افریقا میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک
جنوبی افریقا میں 5 منزلہ عمارت گرنے سے 5 افراد ہلاک اور درجنوں ملبے تلے دب گئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے (بی بی سی) کے مطابق عمارت زمین بوس ہونے کا واقعہ جارج شہر میں پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر…
عدالت نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کی حراست میں 20 مئی تک توسیع کردی
بھارت: ضلعی عدالت نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی حراست میں 20 مئی تک توسیع کردی، انہیں سپریم کورٹ سےبھی ضمانت نہ مل سکی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ اگر ہم…
اقوام متحدہ کا حماس صیہونی حکومت معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس صیہونی حکومت معاہدے کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا ہے۔
سعودی عرب نے صیہونی حکومت کو رفح شہر پر حملے سے خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے صیہونی حکومت کا نسل کشی آپریشن رکوانے کے…
صیہونی حکومت کا غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار، رفح پر حملے شروع کر دیے
صیہونی حکومت نے غزہ میں قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ فوری طور پر قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
پیر کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کیا۔
غیر ملکی…
صیہونی حکومت فلسطین تنازع پر برطانوی حکومت کے نقطہ نظر میں فوری تبدیلی کی ضرورت ہے: میئر لندن
میئر لندن صادق خان نے فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
صادق خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برطانوی حکومت عوامی سطح پر جنگ بندی کا مطالبہ کرے، صیہونی حکومت کو رفح پر حملہ کرنے سے روکے۔
میئر لندن نے کہا کہ رفح پر…
حماس نے قطر، مصرکا تجویزکردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطری اور مصری ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ حماس کو غزہ میں جنگ…