براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کیلئے 26 ارب ڈالرکی ہنگامی امدادکا بل منظورکرلیا
امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کے لیے 26 ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کا بل منظور کرلیا۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر کی بیرونی امداد کا بل منظور کیا۔
امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کی…
حماس قطر میں اپنا دفتر بندکرنے پر غورکر رہی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس قطر میں اپنا دفتر بند کرنے پر غور کر رہی ہے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ حماس نے قطر چھوڑنے پر غور مذاکرات میں شدید دباؤ کے بعدکیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق حماس نے اپنے سیاسی دفتر کے قیام کے لیے…
ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
ٹیسلا اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کا بھارت کا دورہ طے تھا جسے انہوں نے اچانک ملتوی کردیا ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ ایلون مسک کے…
یوکرین کا روس کے دور تک حملہ کرنے والے جدید جنگی طیارہ کو گرانے کا دعویٰ، روس کی تردید
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے اہم اور دور تک حملے کرنے والے جنگی جہاز Tu–22M3 کو میزائل کے ذریعے تباہ کردیا۔
یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے روسی جنگی طیارے کو اپنی سرحد سے 300 کلومیٹر دور روسی حدود میں ہی تباہ کردیا تاہم…
ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی کے دوران عدالت کے باہر ایک شخص کی خودسوزی کی کوشش
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی کے دوران ایک شخص نے عدالت کے باہر خود سوزی کی کوشش کی ہے۔
امریکی حکام کے مطابق عدالت کے باہر خود سوزی کرنے والے شخص کی شناخت فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ میکسویل آزاریلو کے نام…
’فی الحال بیان نہیں دے سکتے‘، وائٹ ہاؤس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز کیا جا رہا ہے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا نہیں دیکھنا…
غزہ: صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں صیہونی حملوں کی زد میں آکر 42 افراد شہید…
جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
روم: جی سیون ممالک کی جانب سے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید مخالفت کی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا اور اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز سے جھڑپیں، طولکرم بریگیڈ کمانڈر ساتھی سمیت شہید
مقبوضہ فلسطین کے علاقے طولکرم کے نورشمس کیمپ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں طولکرم بریگیڈ کے کمانڈر ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق جھڑپیں اسرائیلی فوج کے طولکرم کے نورشمس کیمپ میں 20 گھنٹوں سے جاری…
بھارتی عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم، ٹرن آؤٹ 59.71 فیصد رہا
بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا۔
بھارت میں عام انتخابات کے پہلےمرحلےمیں ووٹنگ کا آغاز صبح 7 بجے ہوا۔ پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں کی 102 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ پہلے مرحلے میں 1600 سے زائد امیدوار میدان میں…