براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سفاکیت کی انتہا، صیہونی فوج بچوں کے رونے کی ریکارڈنگ استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی
صیہونی فوج نے غزہ کے نصیرات کیمپ میں سفاکیت کی انتہا کردی، بچوں کے رونے اور خواتین کی چیخ و پکار کی ریکارڈنگ کا استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی۔
فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے رات کی تاریکی میں فضا میں اڑتے کواڈ کاپٹر ڈرونز سے…
کینیا،ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
نیروبی،کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں آرمی فرانسس اوگولا اور دیگر 9 فوجی افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
حادثے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق صدر ولیم روٹو نے ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب…
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی
سکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی، امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردی ہے۔
اجلاس میں سلامتی کونسل کے 12 ارکان نے فلسطین کو…
بھارت میں عام انتخابات کامرحلہ وار آغاز آج سے ہوگا
بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہو رہا ہے، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے، نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔
بھارتی عام انتخابات میں مودی اگر انتخابات میں کامیاب ہو جاتا ہے تو…
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ انسانیت کے لیے جہنم سے کم…
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے صیہونی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکان
صیہونی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی المیے پرصیہونی فوجی افسران اور سیاسی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوسکتے ہیں۔ اس معاملے پر صیہونی وزیر اعظم کے دفتر میں قانونی ماہرین اور وزرا کا ہنگامی اجلاس بھی ہوا۔
صیہونی قیادت پر غزہ میں…
بھارت، زعفرانی کپڑے پہننے پر سوال، انتہا پسند ہندوؤں نے اسکول پر حملہ کردیا
ریاست تلنگانہ کے ایک مشنری اسکول میں کچھ طلبہ کے یونیفارم کے بجائے زعفرانی کپڑے پہننے پر پرنسپل کی جانب سے سوال پوچھنے پر ہندو انتہا پسندوں نے اسکول پر حملہ کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جب بلیسڈ مدر ٹریسا اسکول کے پرنسپل جے مون جوزف نے…
حزب اللہ کا صیہونی فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ، 14 صیہونی فوجی زخمی
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی صیہونی حکومت کے قصبے عرامشہ میں فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق صیہونی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
گزشتہ دنوں طوفانی بارش کے باعث دبئی سمیت دیگر شہر پانی میں ڈوب گئے تھے تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ دبئی ٹرام اور میٹرو سروس مکمل بحال ہونا شروع ہوگئی ہے جب کہ دبئی کی سب سے…