براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے ایران سے متعلق فیصلہ کرلیا
تل ابیب: ایرانی حملے کے بعد صیہونی جنگی کابینہ نے ایران کو نقصان پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔
صیہونی جنگی کابینہ میں ایران کے خلاف فیصلہ کیا گیا کہ ایران کو نقصان پہنچانا ہے مگر جنگ نہیں کرنی۔
ایران کے حوالے…
ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کیلئے کام کر رہے ہیں: جان کربی
واشنگٹن: امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔
امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ یہ بات غلط ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملے کی وارننگ پہلے دی تھی، ایران…
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند ہوگئے۔
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اےای اے) کو اسرائیل کی جانب سے ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا خدشہ ہے ۔…
غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافت
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی وزارت صحت اور سول ڈیفنس فورسز کی جانب سے شہر کے الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے۔
الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر کی کھدائی کرنے والی ٹیم کو فضا میں پرواز کرتے اسرائیلی ڈرون کی جانب سے نشانہ…
یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایت
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جب کہ…
امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز
امریکا میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو زبان بند رکھنے کیلئے رقم دینے کا مقدمہ تلوار بن کر لٹکنے لگا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فحش اداکارہ اسٹارمی…
صیہونی فوج کے غزہ میں نصیرات کیمپ پر حملے، مسجد میں لوگوں کے گروپ پر ڈرون داغ دیا
صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر حملے کیے جبکہ مسجد میں لوگوں کے گروپ پر ڈرون حملہ اور دیگر علاقوں پر بھی بمباری کی ہے۔
صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
…
برطانوی وزیر خارجہ کو صیہونی حکومت پر ایرانی حملہ روکنے میں کردار پر سخت سوالات کا سامنا
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کو صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ روکنے میں برطانوی کردار پر سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑگیا۔
گزشتہ دنوں صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ روکنے میں برطانیہ نے بھی اہم کردار ادا کیا۔…
مقبوضہ کشمیر: مسجدکی تعمیرکیلئے بیوہ کاعطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام
مقبوضہ کشمیر میں مسجدکی تعمیرکے لیے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔
ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجدکے لیے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مرغیاں اور چاول عطیہ…
آسٹریلیا کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے…