براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
عید پر صیہونی حملے میں زخمی ہونیوالی اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی شہید
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔
حماس سربراہ کی پوتی ملاک ہنیہ عید کے روز ہونے والے صیہونی حکومت حملے میں زخمی ہوگئی تھی۔ اس حملے میں…
سڈنی شاپنگ سینٹر کے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا، پولیس
سڈنی کے ایک شاپنگ سینٹر میں 13 اپریل کو ہونے والے حملے میں ہلاک افراد میں ایک پاکستانی بھی شامل تھا۔
خیال رہے کہ ویسٹ فیلڈ نامی شاپنگ سینٹر میں ایک شخص نے خنجر کے وار کرکے 6 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔
سڈنی پولیس کی جانب سے جاری بیان…
صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا
صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔
بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افرادسمیت…
افغانستان کے 20 صوبوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 33 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت 20 صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے 33 افراد کی جانیں لے لیں۔
افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال…
صیہونی ایران، صیہونی حکومت کشیدگی: یو این سیکرٹری جنرل کی زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل
اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت پر ایران کے حملے کے بعد زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انتونیو گوتریس نے فریقین سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے…
آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟
ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمرنے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جس کی تیاری 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔
کلائیو پالمر بلو اسٹار لائن نامی کمپنی کے چیئرمین ہیں اور گزشتہ برسوں میں وہ…
ایرانی حملے میں سب سے بڑے جنگی بیس کو نقصان کا اعتراف، اسرائیل نے تصاویر اور ویڈیو جاری کردیں
ایرانی حملے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ائیر بیس کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 ایرانی میزائلوں سے نیو اتیم ائیربیس کے 3 رن ویز کو نقصان پہنچا ہے۔
نیواتیم…
صیہونی حکومت پر ایرانی حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی
ایران کے صیہونی حکومت پر حملے کے بعد بلایا گیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا، سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے…
فضائی حدود کی بندش، تل ابیب کی پروازیں بیروت سے آپریٹ ہونے لگیں
ایرانی حملے کے باعث فضائی حدود کی بندش کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب کی پروازیں بیروت سے آپریٹ کی جا رہی ہیں۔
ایران کے میزائل حملے کے بعد صیہونی فضائی حدود بند ہونے سے تل ابیب کیلئے بیشتر غیرملکی پروازیں لبنان کے بیروت ائیرپورٹ پر…
مودی حکومت پر ریاست اُتراکھنڈ کی مذہبی حیثیت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام
بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی حکومت پر ریاست اُتراکھنڈ کی مذہبی حیثیت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔
برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف انتہائی سخت گیر پالیسیاں لانے کیلئے اُتراکھنڈ کو…