براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایرانی حملے کے بعد صیہونی جنگی کابینہ کا اجلاس، ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاق
ایرانی حملے کے بعد صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی 5 رکنی جنگی کابینہ نے ایران کے خلاف انتقامی کارروائی پر اتفاق کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت پر ایران کے حملے کے بعد صیہونی جنگی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے خلاف…
افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، 33 افراد جاں بحق
افغانستان میں تین روز سے جاری بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں کی زد میں آکر درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے۔
محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں کی…
ایران کا اسرائیل پر حملہ سفارتخانےکو نشانہ بنانے کے جرم کا مناسب جواب ہے: حماس
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایران کے اسرائیل پر حملے کو شام کے دارالحکومت دمشق میں سفارتخانے کو نشانہ بنانے کے جرم کا مناسب جواب قرار دے دیا۔
گزشتہ شب ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کا جواب دیتے…
صیہونی حکومت پر حملوں کی مذمت پر ایران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرلیا
ایران کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کرکے ان سے صیہونی حکومت پر ایران کے جوابی حملوں کے بارے میں دیے گئے ردعمل پر وضاحت مانگی ہے۔
ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران نے…
صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے: صیہونی حکومت کی ایران کو دھمکی
ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر ڈرون اور میزائل حملے کے بعد صیہونی حکومت نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے والوں کو غزہ بنادیں گے۔
صیہونی حکومت نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ایرانی عوام کے ساتھ نہیں، ہم ایرانی…
اسرائیل پر حملہ ایران کا جائز دفاعی عمل ہے: افغان حکومت
اسرائیل کے خلاف ایرانی جوابی کارروائی پر افغان حکومت کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
ایک بیان میں افغان وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔
افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ شام میں ایرانی قونصلیٹ پرحملےکا…
پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین مسئلےکے دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا
کیھتولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے مشرق وسطیٰ تنازع میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کرنے اور غزہ میں فوری جنگ بندی…
جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اسرائیل پر ڈرون حملوں کے بعد کہا ہے کہ جارحیت پسند کو سزا دینے کا ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا سچا وعدہ پورا ہوگیا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کےجارحانہ…
امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللیہان نے کہا ہے کہ امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہوں گے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللیہان نے دارالحکومت تہران میں غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی۔
انہوں نے ملاقات میں کہا کہ امریکا کوبتا…
ایران کا حملہ، صیہونی حکومت نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی
صیہونی حکومت نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والے ایرانی حملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کر دی۔
صیہونی حکومت نے ایرانی حملے پر سخت جوابی کارروائی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
صیہونی سکیورٹی کابینہ نےجنگی کابینہ کو ایرانی…