براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں صیہونی کمپنی کا جہاز قبضے میں لےلیا
ایرانی فورسز نےآبنائے ہرمز میں صیہونی کمپنی کے پرتگالی جہازپرقبضہ کرلیا۔
صیہونی میڈیا کے مطابق پرتگالی جہاز ’ایم ایس سی ایریز‘ صیہونی ارب پتی ایال اوفر کی کمپنی کا ہے۔
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاز پر سترہ بھارتی، دو پاکستانی،…
یورپی پارلیمنٹ میں امیگریشن اور سیاہ پناہ کے قوانین سخت کرنیکی اصلاحات منظور
یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کرلیں۔
ان اصلاحات کے ذریعے یورپی یونین میں تارکین وطن کے قوانین کو سخت کیا جائے گا۔
ان اصلاحات کے مطابق قوانین کو تبدیل کیا جائے گا اور اس پر مبنی قانون کو…
غزہ پر صیہونی فضائی حملے سے ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
12 اپریل کو غزہ شہر میں ایک گھر پر صیہونی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے کم از کم 25 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
غزہ شہر کے شمالی مغربی حصے میں سدرہ نامی علاقے میں صیہونی…
ایرانی حملے کا خطرہ: امریکا نے اسرائیل میں اپنے شہریوں کی نقل و حرکت محدود کردی
ایران کے جوابی حملے کے خطرے کے تحت امریکا نے اسرائیل میں موجود اپنے شہریوں کی نقل و حرکت محدود کردی ہے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر اگلے ایک سے دو روز میں جوابی حملہ ہوسکتا ہے۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے…
برطانوی مسلمان فیاضی میں بازی لے گئے
برطانوی مسلمان برطانیہ کے فیاض ترین افراد میں شامل ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی مسلمان فیاضی میں بازی لے گئے، برطانیہ کے مسلمان دیگر افراد سے سالانہ 4 گنا زائد عطیات دیتے ہیں۔
گزشتہ برس مقامی آبادی کے افراد نے 165 پاؤنڈ کے…
کینیڈا نے بھارت میں سفارتی مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کر دیا
کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کردیا۔
کینيڈا کا مؤقف ہے کہ سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے۔…
یورپی پارلیمنٹ میں سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنےکی اصلاحات منظور
یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظور کر لی ہیں۔
یورپی یونین کے اسائلم اینڈ مائیگریشن معاہدے پر 2015 سے مذاکرات جاری تھے۔ اس معاہدے کو نافذ العمل ہونے میں 2 سال لگیں گے۔
معاہدے کا مقصد سیاسی…
ملائیشیا میں غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن پر فرد جرم عائد
ملائیشیا کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن صیہونی شہری پر فرد جرم عائدکردی۔
صیہونی شخص پر بغیر لائسنس کے 6 ہینڈگنز کی اسمگلنگ اور گولا بارود رکھنےکا الزام ہے۔
فرانسیسی پاسپورٹ پر ملائیشیا آنے والے صیہونی شہری…
امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں، امریکا نے ایران پر واضح کر دیا
واشنگٹن: امریکا نے ایران کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دمشق حملے میں ملوث نہیں ہے۔
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ امریکا نہیں چاہتا یہ تنازع پھیلے، ایران دمشق حملے کو تنازع بڑھانے یا امریکی تنصیبات پر حملے کے…
جوبائیڈن کا امریکا میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زور
امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پرپابندی عائد کرنے پر زور دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی امریکا میں درآمدات پر پابندی عائد کرنے پرزور دے رہے ہیں۔
اس سلسلے میں گزشتہ ماہ ایک…