براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

برطانیہ نے ملک میں آنے والوں کی تعداد محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے

برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیے ہیں۔ نئے قواعد کے تحت ہنر مند اور فیملی ویزا پر برطانیہ آنے والوں کیلئے کم از کم تنخواہ کی شرط میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اسکلڈ ورکرز کے…

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست، سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پرسلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین نےگزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پرغورکا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد اب  اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست…

فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ  فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے  اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے…

حماس کے رہنما کے 3 بیٹوں کی شہادت صہیونی حکومت کی وحشت کی ایک اور نشانی ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے حماس کے رہنما کے 3 بیٹوں کی شہادت صہیونی حکومت کی وحشت کی ایک اور نشانی ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں کی شہادت پر ایرانی صدر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ…

صیہونی فوج کے عید پر بھی غزہ پر حملے جاری، مزید 63 فلسطینی شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں عید کے روز بھی صیہونی افواج کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں  میں صیہونی حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید اور 45 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے…

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو یقین دلایا ہے کہ ایران کے حملے کی صورت میں واشنگٹن انہیں مکمل طور پر سپورٹ کرے گا۔ جو بائیڈن نے خبردار کیا کہ ایران شام میں اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیل پر حملے کی تیاری کر رہا ہے لیکن امریکا…

دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول میں امن اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکلالت کرتے ہیں: مودی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کاکہنا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی اور تشدد سے پاک ماحول میں امن سلامتی اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کی وکلالت کرتا ہے۔  بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم نے منصب سنبھالا تو …

ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا، امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن

امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔ مریکی کانگریس کی انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنرنے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایسی حالت…

اسرائیل کا رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حملے کی تاریخ طے کرلی ہے جب کہ امریکا سمیت اتحادی بھی 14 لاکھ فلسطینیوں کے مسکن رفح میں زمینی آپریشن کے مخالف ہیں۔ حماس رہنما نے کہا کہ رفح میں حملے کی دھمکیوں نے جنگ بندی مذاکرات پر سوالیہ نشان لگا…