براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

آئرلینڈ کے نو منتخب وزیراعظم سائمن ہیرس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

آئرلینڈ کے نو منتخب وزیراعظم سائمن ہیرس نے ایک تقریب سے خطاب میں اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی اور غزہ میں امداد کی فراہمی کا پُر زور مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آج مجھے یہ کہنے دیں، ہم آپ کے اقدامات سے بیزار…

امریکا کا پاکستانیوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے پر تبصرے سے گریز

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پریس بریفنگ کے دوران پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے سوال پر ترجمان نے تبصرے سے گریز کیا۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ کشیدگی سے گریز کریں اور…

صیہونی جیل میں 38 سال سے قیدفلسطینی دانشو ولید دقہ کا انتقال

عرب میڈیا کے مطابق صیہونی حکام نے فلسطینی دانشور ولید دقہ کی میت خاندان کے سپرد کرنے سے انکار کردیا ہے، ولید دقہ کا خاندان صیہونی شہر حیفہ میں آباد ہے۔ صیہونی پولیس نے حیفہ میں ولیددقہ کے لیےتعزیتی کیمپ پر بھی چھاپہ مارا اور ولید دقہ کے…

نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس

اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے، نکاراگوا نے عالمی فوجداری عدالت میں جرمنی کے خلاف کیس درج کردیا۔ حماس نے اعلان کیا ہے غزہ میں نسل کشی میں جرمنی کے ملوث ہونے کے ثبوت منظر عام پر آنے کے بعد، نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں…

صیہونیوں حراستی مرکز میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کا انکشاف

صیہونی ڈاکٹر نے صیہونی مظالم سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ حراستی مرکز اسڈی ٹائمن میں ہتھکڑیوں سے لگنے والی چوٹوں کی وجہ سے فلسطینیوں کے اعضا کاٹنا معمول ہے۔ قیدیوں کو اسٹرا کے ذریعے کھانا کھلایا جاتا ہے، ڈائپرز پہنائے جاتے ہیں اور مسلسل…

جرمنی کے سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

جرمنی کے 600 سرکاری ملازمین نے چانسلر اولاف شولز اور دیگر سینئر وزرا کو خط لکھ کر اسرائیلی حکومت کو فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیل کے ہتھیاروں کا 99 فیصد امریکا اور جرمنی سے آتا ہے اور گزشتہ…

صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ ہیک

رپورٹ کے مطابق ہیکروں کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے اور اہم اطلاعات حاصل کرنے کی خبر دی ہے۔ نیٹ ہنٹر نام کے اس ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے، نیٹ ہنٹر گروپ نے…

خان یونس سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی

صیہونی ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوجی خان یونس سے باہر نکل گئے ہیں تاہم فلسطینیوں کو جنوبی غزہ سے شمالی غزہ میں واپس آنے سے روکنے کے لئے اس علاقے میں اب بھی موجود ہیں۔ صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ فوج کی اٹھانویں بٹالین…

امریکہ میں فائرنگ سے2افراد ہلاک و7 زخمی

ایک بار میں کسٹمرز کے درمیان لڑائی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، ایک شخص نے سیکیورٹی گارڈ کی گن چھین کر اس پر فائرنگ کر دی، تفتیش کار کے مطابق فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور…

موزمبیق ، کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک، 25 سے زائد لاپتا

مقامی حکام کے مطابق،جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 90 افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتا ہو گئے۔ کشتی واقعے میں ڈوبنے والے 5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں…